Skandar Abad Nagar Valley

Skandar Abad Nagar Valley Skandar Abad Nagar Valley

سکندر آ باد والو ہوشیار رہیں ۔۔۔۔۔
19/11/2025

سکندر آ باد والو ہوشیار رہیں ۔۔۔۔۔

حلقہ چار نگر۔۔۔اسلامی تحریک کے ٹکٹ کا حقدار کون ہےآپ کی نظر میں ٹکٹ کس کو ملنا چاہیے؟؟زک شہزاد ایوب وزیری شیخ منیراکبر ح...
31/10/2025

حلقہ چار نگر۔۔۔

اسلامی تحریک کے ٹکٹ کا حقدار کون ہے
آپ کی نظر میں ٹکٹ کس کو ملنا چاہیے؟؟

زک شہزاد
ایوب وزیری
شیخ منیر
اکبر حسین
علی عباس
M
ان میں سے کوئی نہیں۔۔۔

18/10/2025

゚viral

سنہ 1902 میں سکندرآباد گاؤں نگر کی آباد کاری شروع ہوئیاور 1922 میں بابو نجف شاہ کی پیدائش ہوئییوں انھوں نے اپنے بچپن میں...
15/10/2025

سنہ 1902 میں سکندرآباد گاؤں نگر کی آباد کاری شروع ہوئی
اور 1922 میں بابو نجف شاہ کی پیدائش ہوئی
یوں انھوں نے اپنے بچپن میں ایک نیا گاوں آباد ہوتے دیکھا
جب پندرہ سال کے تھے تو برطانوی ہند کے محکمہ تعمیرات میں ملازم مقرر ہوئے تھے

1935
میں کوٹہ پھکر دریابرد ہوا تھا اور تین دن دریائے ھنزہ نگر رک گیا تھا تیسرے دن دریا سیلابی ریلے کی شکل میں آنے کا نظارہ کیا
سنہ 1936 میں راجہ سکندر کے وفات کے بعد میر شوکت علی خان کو تخت نشین ہوتے دیکھا
سن 1948 میں گلگت سکاؤٹس اور ڈوگروں کی جنگ دیکھا اور گورنر گھنساسنگ کو گرفتار ہوتے دیکھا اس دوران میجر براؤن (انگریز کمانڈنٹ) کو گھڑ سواری کرتے بھی دیکھا
سنء میں آغاخان چہارم شاہ کریم الحسینی کا دورۀ ھنزہ اپنے آنکھوں سے دیکھا
ساٹھ کی ہی دہائی میں جنرل ایوب کا دورہ بھی دیکھا جہاں وزیر سرور نے روایتی رقص کرکے جنرل کا استقبال کیا
ساٹھ60ء کی دہائی میں شاہراہ قراقرم تعمیر ہوتے دیکھا
ستّر 70ءکی دہائی میں راجگی نظام کا خاتمہ ہوتے دیکھا
سکندر آباد نگر کا معمر ترین بزرگ بابو نجف شاہ102 سال کی عمر میں رحمت الھی کی طرف منتقل ہوئے
اللہ تعالی جوار اہلبیت(ع) میں جگہ عنایت فرمائے

07/10/2025

شہر اقتدار

ڈاکٹر صادق علی فرام سکندر آباد  کو پی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گلگت میں بطور ایڑیشنل میڈیکل سپر ینٹنڈنٹ.  تعیناتی پر مبارک ب...
02/10/2025

ڈاکٹر صادق علی فرام سکندر آباد کو پی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گلگت میں بطور ایڑیشنل میڈیکل سپر ینٹنڈنٹ. تعیناتی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں🎉

زیر نظر مسجد سکندرآباد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر نگر کی پرانی اور تاریخی مسجد ہے تقریبآ سو سال پرانی مسجد کی یادگار تصویر 1977 ک...
22/09/2025

زیر نظر مسجد سکندرآباد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر نگر کی پرانی اور تاریخی مسجد ہے تقریبآ سو سال پرانی مسجد کی یادگار تصویر 1977 کی یاد دلاتی ہے یہ قدیمی مسجد آج بھی اسی حالت میں فٹبال گراؤنڈ کے ساتھ موجود ہے اس تاریخی ورثے کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمداری اور عبادت بھی ہے ۔
ᩣシ

اسکندر آباد نگر  گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہیبت علی پاکستان کے کم عمر وائس پریزیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان بن گئے۔ ...
08/09/2025

اسکندر آباد نگر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہیبت علی پاکستان کے کم عمر وائس پریزیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان بن گئے۔
ہیبت علی اور اہل خاندان کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد

سکندر آباد نگر انٹري پوائنٹ پر این اے ایچ اے سکندر آباد 🤔 کا ٹول ٹیکس پوائنٹ نصب کردیا گیا ہے ۔
14/07/2025

سکندر آباد
نگر انٹري پوائنٹ پر این اے ایچ اے سکندر آباد
🤔 کا ٹول ٹیکس پوائنٹ نصب کردیا گیا ہے ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ خبر غم   اسکندر آباد نگر کے شفیق ھر دل العزیز نوجوان برادر ناصر عباس اچانک ر...
22/06/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ خبر غم
اسکندر آباد نگر کے شفیق ھر دل العزیز نوجوان برادر ناصر عباس اچانک رحلت کی خبر سن کر دل افسردہ و غمگین ھوا اللہ پاک آپکی سفر آخرت آسان فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ تمام غمزدہ خانوادے صبر عظیم عنایت فرمائیں۔آمین😭😭😭

15/06/2025

Down with Israel
Down with USA

Address

Gilgit
15100

Telephone

+923135116668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skandar Abad Nagar Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skandar Abad Nagar Valley:

Share