GB Media

GB Media We Serve Nation by News

22/11/2025
22/11/2025

گلگت کے ایک قدیم شہر "سارگن" کی تاریخ کے سلسلے میں لکھی گئی میری کتاب شائع ہو گئی ہے۔ آن لائن کتاب کے حصول کے لیے ان بکس میں رابطہ کیجئے۔۔ شکریہ
Abdul Salam Naz
Abdul Salam Naz
Abdul Salam Naaz
Abdul Salam Naz ( Writer )
عبدالسلام ناز کے قلم سے
عبدالسلام ناز کے قلم سے
Muhammad Awais Qarni
Government Education Colleges Of GB
Government Degree College For Women Gahkuch, Ghizar
Gul Bakowli publications, Gilgit
GB Media
Sargon Films
Gulbakowlies Films

13/11/2025

گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ کتابیں تصنیف کرنے والے ادیب عبدالسلام ناز اپنا شاعرانہ کلام پیش کررہے ہیں۔ یاد رہے ان کی شاعری کے چار مجموعے( میں شاعر تو نہیں، کربلائے عشق اور بساط رنگ) زیور طباعت سے آراستہ ہو چکے ہیں جبکہ ان کا چوتھا شعری مجموعہ " دریائے عشق" زیر طباعت ہے۔

09/11/2025

Abdul Salam Naz | Poetry | Urdu Poetry | Gilgit - Baltistan | Famous Poet of GB |

08/11/2025

Abdul Salam Naz | Poetry | Urdu Poetry | Gilgit - Baltistan | Famous Poet of GB |

07/11/2025

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میری شاعری کے تین مجموعے( میں شاعر تو نہیں، کربلائے عشق اور بساط رنگ) شائع ہوئے ہیں۔ کتابیں ہر ایک کی دسترس میں نہیں ہوتی ہیں اس لیے میں نے ضرورت محسوس کی کہ اپنی شاعری کا سوشل میڈیا کے فلیٹ فارم سے ابلاغ کروں۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ سلسلہ آپ کو پسند آئے گا۔
Abdul Salam Naz

کشروٹ یوتھ ویلفیئر اینڈ ڈولپمنٹ آرگنائزیشن کی طرف سے منعقدہ جشن آزادئ گلگت بلتستان کی تقریب میں شرکت کی۔۔ آج کے دن کی من...
01/11/2025

کشروٹ یوتھ ویلفیئر اینڈ ڈولپمنٹ آرگنائزیشن کی طرف سے منعقدہ جشن آزادئ گلگت بلتستان کی تقریب میں شرکت کی۔۔ آج کے دن کی مناسب سے چند اشعار بھی سنانے کا شرف حاصل ہوا۔

Address

Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share