Gulbakowlies Publications

Gulbakowlies Publications We Serve Nation by Books.

السلام علیکم محترمین۔۔۔ امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ گلگت کی تاریخ کی سب سے اہم کتاب بعنوان " گلگت میں قدیم ایرانی تہ...
26/04/2025

السلام علیکم محترمین۔۔۔
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔
گلگت کی تاریخ کی سب سے اہم کتاب بعنوان " گلگت میں قدیم ایرانی تہذیب کی تاریخ " (۹۰۰۰ ق م سے ۷۲۵ء تک) زیور طبع سے آراستہ ہوئی ہے۔ جو قارئین حصول کتاب کے متمنی ہیں وہ مذکورہ کتاب آن لائن منگوا سکتے ہیں۔ ان بکس پہ رابطہ کیجئے۔ شکریہ

گلگت بلتستان میں متفرق موضوعات پر سب سے زیادہ کتابیں لکھنے والے مصنف عبدالسلام ناز کی 55 ویں کتاب " گلگت میں قدیم ایرانی...
20/03/2025

گلگت بلتستان میں متفرق موضوعات پر سب سے زیادہ کتابیں لکھنے والے مصنف عبدالسلام ناز کی 55 ویں کتاب " گلگت میں قدیم ایرانی تہذیب کی تاریخ (۹۰۰۰ق م سے ۷۲۵ء تک) شائع ہوئی ہے۔ گلگت کی تاریخ سے وابستگی اور دلچسپی رکھنے والے افراد کتاب کے حصول کے لیے انبکس کرسکتے ہیں۔
The 55th book "History of Ancient Iranian Civilization in Gilgit (9000 BC to 725 AD)" by Abdul Salam Naz, the author who wrote the most books on various topics in Gilgit-Baltistan, has been published. Those who are interested in the history of Gilgit can inbox to get the book.

یہ گلگت کی قدیم تاریخ کے سلسلے میں میری چوتھی کتاب " گلگت میں قدیم ایرانی تہذیب کی تاریخ " کا سر ورق ہے۔ یہ اپنی نوعیت ک...
26/02/2025

یہ گلگت کی قدیم تاریخ کے سلسلے میں میری چوتھی کتاب " گلگت میں قدیم ایرانی تہذیب کی تاریخ " کا سر ورق ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد تاریخی کتاب ہوگی۔ اس کی اشاعت مارچ 2025ء کے آخر تک متوقع ہے۔
This is the title page of my fourth book "History of Ancient Iranian Civilization in Gilgit" on the ancient history of Gilgit. It will be a unique historical book of its kind. Its publication is expected by the end of March 2025.
این صفحه عنوان چهارمین کتاب من «تاریخ تمدن ایران باستان در گیلگیت» درباره تاریخ باستانی گیلگیت است. این یک کتاب تاریخی منحصر به فرد در نوع خود خواهد بود. انتظار می رود تا پایان مارس 2025 منتشر شود.

سفر ناموں کے شوقین قاری متوجہ ہوں۔ ✒📕گلگت بلتستان میں وادئ استور کا ایک قدیمی اور کلاسیکی طرز  اور آریائی تہذیب و تمدن ک...
30/12/2024

سفر ناموں کے شوقین قاری متوجہ ہوں۔ ✒📕
گلگت بلتستان میں وادئ استور کا ایک قدیمی اور کلاسیکی طرز اور آریائی تہذیب و تمدن کے نقوش رکھنے والا گاؤں " مئیچہ" کے بارے میں لکھے گئے میرے سفرنامے کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔ یہ سفر نامہ 2020ء میں لکھا گیاتھا۔ پہلی اشاعت مارچ,2023 ءکو ممکن ہوئی تھی۔ جبکہ دوسرا ایڈیشن دسمبر 2024 ء کو شائع ہوا ہے۔ ایک قلیل مدت میں اس کا دوسرا ایڈیشن شائع ہونا اس کی کامیابی کی علامت ہے۔ اس گاؤں کو ابتدائی طور پر مئیچ کہاجاتا تھا۔ بعد ازاں مئیچہ اور موجودہ وقت میں "ناصر آباد" کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کے دامن میں موجود اس قدیمی، کلاسیکی اور طلسماتی گاؤں میں داخل ہوتے ہی اس قدیمی عہد میں پہنچنے کا گمان ہوتا ہے۔ میں اس گاؤں میں داخل ہونے کے بعد جن ناقابل فراموش تجربات سے گذرا۔۔۔ اگر آپ بھی کسی نئے تجربے سے گذرنا چاہتے ہیں۔ اس طلسماتی دنیا کے اسرار پانا چاہتے ہیں اور ایک الوہی لذت سے سرشار ہونا چاہتے ہیں تو یہ سفرنامہ آپ کو ایک نئے جہان میں لے جانے کی قدرت رکھتا ہے۔
عبدالسلام ناز

30/12/2024
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مناور گلگت میں انگریزی ادبیات کے پروفیسر سلطان اسحاق نے بطور ادیب اور colleague میری حوصلہ افز...
22/11/2024

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مناور گلگت میں انگریزی ادبیات کے پروفیسر سلطان اسحاق نے بطور ادیب اور colleague میری حوصلہ افزائی کرنےاور پزیرائی بخشنے کے لیے میری کتابوں کا ایک سیٹ قیمت ادا کرکے خریدا۔ یہ روایت اسی کالج میں انگریزی ادبیات کے ہی ایک اور پروفیسر عرفان صاحب نے ڈالی تھی۔ اس ضمن میں، میں دونوں پروفیسر صاحبان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ امید بھی کرتا ہوں کہ دیگر فیکلٹی صاحبان بھی ہم ادیبوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے اس کار خیر میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں گے۔
Sultan Ishaq, Professor of English Literature at Government Post Graduate College, Minawar, Gilgit, paid for a set of my books to encourage and appreciate me as a writer and colleague. This tradition was introduced by Irfan Sahib, another professor of English literature in the same college. In this regard, I express my sincere gratitude to both the professors. I also hope that other faculty members will also contribute their full share in this good work to encourage us writers.

گل بکاؤلی پبلی کیشنز گلگت کے بینر تلے میری چوالیسیویں(44 ویں) کتاب شائع ہو گئی ہے۔ شوق مطالعہ رکھنے والے قاری حصول کتاب ...
14/11/2024

گل بکاؤلی پبلی کیشنز گلگت کے بینر تلے میری چوالیسیویں(44 ویں) کتاب شائع ہو گئی ہے۔ شوق مطالعہ رکھنے والے قاری حصول کتاب کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
شکریہ
عبدالسلام ناز
My forty-fourth (44th) book has been published under the banner of Gul Bakowli Publications Gilgit.Interested readers can contact for the book.
Thank You
Abdul Salam Naz

Address

Gulbakowlies House, UBL Street, Air Port Road Kashrote
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulbakowlies Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category