The Northern Way

The Northern Way Information Sharing/ Entertainment

01/07/2025

ٹھیکدار حضرات ، DDOsاور کیشر صاحبان کا ۔
بابرکت مہینہ جون اختتام پذیر ہوا
🥰😋🤪

اگر مطالبات حل نہیں ہوئے تو احتجاج ہوگاتحصیلدار تا پٹواری قلم چوڑ ہڑتال کرینگےجی بی ریونیو ایسوسی ایشن میدان میں اتر گئی
25/06/2025

اگر مطالبات حل نہیں ہوئے تو احتجاج ہوگا
تحصیلدار تا پٹواری قلم چوڑ ہڑتال کرینگے
جی بی ریونیو ایسوسی ایشن میدان میں اتر گئی

24/05/2025
12/05/2025

‏رافیل سے تو اچھا ہمارے پاکستان میں ہنڈا 125 ہے جو کم از کم واردات کر کے پکڑا تو نہیں جاتا
😂😂🤣🤣

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد کے تبادلے کے حکم کو منسوخ کر دیا ۔۔۔
12/05/2025

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد کے تبادلے کے حکم کو منسوخ کر دیا ۔۔۔

غذر پولیس نے  پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نہایت ہی پر اسرار اندھے قتل کا پیچیدہ معمہ حل کر دیاہے۔ تفصیلات ک...
07/05/2025

غذر پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نہایت ہی پر اسرار اندھے قتل کا پیچیدہ معمہ حل کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 17 مارچ 2025 کو اسسٹنٹ کمشنر پونیال آفس کے لیوی اہلکار عبد الکریم ولد عبد الرحمان، ساکن کانچے بظاھر اپنے گھر کے قریب واقع پہاڑی ڈھلوان سے گرنےوالے پتھر کی چوٹ سے شدید زخمی ہو کر اگلے روز ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔ عزیز واقارب اور خود اسکی والدہ کی طرف سے اولا پولیس کارروائی سے گریز کر کے تجہیز و تکفین کر دی گئی تھی۔ بعد ازاں مختلف احتمالات کا اظہار کرنے پر کاروائی زیر دفعہ 157 ضابطہ فوجداری کا آغاز کیا گیا۔ اس دوران سٹی سرکل آفیسرقیوم شاہ اور ایس ایچ او سٹی عیسى خان نےتفتیشی عمل کو منظم، مربوط اورترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا گیا۔ ابتدائی طور پر کوئی واضح سراغ دستیاب نہیں تھا، تاہم جہد مسلسل، مربوط حکمت عملی، اور ذاتی ذرائع سے حاصل معلومات کی بنیاد پر مقتول کے بہنوئی ہدایت اللہ ولد حمید اللہ، ساکن ہاتون کے ملوث ہونے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ تفتیش سے ملزم نے قتل کا انکشاف کیااورتھانہ گاہکوچ میں مقدمہ نمبر 27/2025 بجرم دفعہ 302 تعزیراتِ پاکستان مقدمہ قائم کیا جاکر مزید تحقیقات جاری ہیں۔ یہ مثالی کارکردگی مقامی پولیس بلخصوص سٹی سرکل آفیسرقیوم شاہ اور ایس ایچ او سٹی عیسى خان کی پیشہ ورانہ مہارت، انتھک محنت، اور مربوط تفتیشی عمل کا واضح ثبوت ہے، جس کی بدولت ایک اندھے قتل کا کامیابی سے سراغ لگایا جا سکا.

غذر۔سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے عید ہو گئی
18/03/2025

غذر۔سرکاری ملازمین کی عید سے پہلے عید ہو گئی

نئے اضلاع کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیئے ۔۔۔عنایت اللہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تانگیر جبکہ اکرم خان ایڈیشنل ڈپٹی کم...
28/02/2025

نئے اضلاع کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیئے ۔۔۔عنایت اللہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تانگیر جبکہ اکرم خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر داریل تعینات کر دیا ۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔

08/02/2025

تمام اسماعیلی بہن بھائیوں کو پرنس رحیم الحسینی کا پچاسوا امام مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں❤️

Promotion of DCs
23/01/2025

Promotion of DCs

Postings
20/01/2025

Postings

03/01/2025

اسلام آباد میں مقیم یادگار بانو کے چاہنے والوں کا نئے سال کے آغاز میں انوکھا انداز
Yadgar Bano
Yadgar bano
HighlightEveryone Highlights

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Northern Way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share