طنز و مزاح

طنز و مزاح طنز و مزاح
غیر سیاسی غیر مزہبی تمام استاد شعراء کی بہترین شاعری کا بہترین صفحہ امید ہے آپکو پسند آئے گا

سردی اگئی ہے مجھ سے منگوا کر خود بھی ڈرائی فروٹ کھائیں اپنے بچوں کو بھی کھلائیں ورنہ ڈاکٹر کے بچے آپ کے پیسوں سے ڈرائی ف...
22/09/2024

سردی اگئی ہے مجھ سے منگوا کر خود بھی ڈرائی فروٹ کھائیں اپنے بچوں کو بھی کھلائیں
ورنہ
ڈاکٹر کے بچے آپ کے پیسوں سے ڈرائی فروٹ کھائینگے

For Oder Inbox
Whatsapp
03460491875

22/09/2024

100 % Original Aftabi Salajeet

سو فیصد اوریجنل خالص آفتابی سلاجیت
For Oder Inbox
Whatsapp 03460491875

جيل زما دويم کور دینثار پشتين
25/11/2023

جيل زما دويم کور دی
نثار پشتين

30/08/2023

When any pubg youtuber gets killed. 'Hacker hain bhai, hacker hai ye'

‏ضرور کوئی اہم موضوع زیر بحث ہے ورنہ پاکستانی عوام کب کسی کی بات اتنی توجہ سے سنتی ہے 🙄
29/08/2023

‏ضرور کوئی اہم موضوع زیر بحث ہے ورنہ پاکستانی عوام کب کسی کی بات اتنی توجہ سے سنتی ہے 🙄

29/08/2023

تمہارے طرز حکومت سے ایسا لگتا ہے

یزید کیفر کردار تک نہیں پہنچا۔۔۔

28/08/2023

موسم خراب ہو تو میاں بیوی کے تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جاتے ہیں

28/08/2023

پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ھے
راز جاننے کے لئے بجلی کے بل وقت پر ادا کریں

28/08/2023

امیر لوگ شادیاں اپنے پسند کے لڑکی سے کرتے ھیں ،، رہ گئے غریب بیچارے تو انکے جوڑے اسمانوں پہ بنتے ھیں

28/08/2023

‏پانی زیادہ پیئیں
تاکہ آپ کا گردہ صحیح کام کر سکے
آخر وہی تو آپ نے بیچنا ہے
منجانب واپڈا

28/08/2023

آسمانوں سے پرے کوئی اگر ہے تو اُسے
آدمی کی التجا پر دھیان دینا چاہیے !

ثروت حسین

28/08/2023

یہ جو کنوارے عورت کے بارے میں لکھتے رہتے ہیں عورت گٹار ہے عورت یہ ہے عورت وہ ہے
ایک بار انکی شادی ہونے دو عقل ٹھکانے آئے گی 🤣

Address

N L I
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طنز و مزاح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category