Everyday Gilgit Balistan

Everyday Gilgit Balistan Everyday Gilgit Baltistan News channel committed to bring you up-to-the minute news and futured stories from around and all over the world �

10/04/2025

گلگت بلتستان کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے باہر موٹر سائیکل سوار بچوں کو مٹھائی مفت میں تقسیم کرنے لگے ہیں جبکہ وہ مٹھائی نہیں آئس ہے

10/04/2025

ضلع سکردو سے پچاس جگہوں کی اور گلتری سمیت جبکہ کھرمنگ سے بیس مقامات کو بھی لیز کے لیے پروسز میں ڈال دیا گیا ہے..
اپوزیشن لیڈر

10/04/2025

ضلع نگر سے بیس مقامات کو بھی لیز کے لیے پروسیس میں ڈال دیا گیا ہے، ذرائع

1_ گلگت بلتستان کی سیاحت سے پیسہ پاکستان کمائے۔۔2_ گلگت بلتستان کی بلند چوٹیوں پر فخر پاکستان کرے۔۔3_ گلگت بلتستان کے پا...
10/04/2025

1_ گلگت بلتستان کی سیاحت سے پیسہ پاکستان کمائے۔۔
2_ گلگت بلتستان کی بلند چوٹیوں پر فخر پاکستان کرے۔۔
3_ گلگت بلتستان کے پانی پہ ڈیم باکستان بنائے۔۔
4_ سی پیک سے فائدہ چار صوبے اٹھائے۔۔۔۔۔
اور
5_ گلگت بلتستان کے معدنیات سے پیسہ بھی پاکستان کمائے۔۔
پھر بھی گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں؟؟؟
آخر کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جاگ سر زمین بے آئین گلگت بلتستان جاگ۔۔۔۔۔۔۔۔

25/03/2025

گلگت میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ: حل طلب بحران

گلگت: گلگت کے مکینوں کو ایک اور روز لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے، جو کہ روزانہ کا معمول بن چکا ہے۔ کئی سالوں سے اس مسئلے کا حل نہیں نکل سکا، جس پر عوام شدید غم و غصے کا شکار ہیں اور یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آخر یہ مسئلہ کیوں حل نہیں ہو سکا۔

گلگت کے عوام خاص طور پر اس بات پر غمگین ہیں کہ بجلی کے مسئلے کے حل کے لیے 70 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی تھی، مگر نتائج کچھ بھی نہیں نکلے۔ عوام یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ یہ رقم کہاں گئی؟ کیوں بجلی کی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں آئی؟ پہلے جو بجلی تھوڑی بہت آتی تھی، اب وہ بھی غائب ہو چکی ہے۔

عوام نے وزیر اعلیٰ (سی ایم) اور سیکریٹری سے فوری ایکشن کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر اس مسئلے کا حل رات تک نہ نکالا گیا تو کل صبح سی ایم، سیکورٹی اور واٹر اینڈ پاور کے دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

(نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری۔ )  گلگت بلتستان کے سرکاری محکموں کو درکار 5 ہزار 305 پوسٹوں کو قانونی شکل دینے کے لئے ان ک...
23/03/2025

(نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری۔ )
گلگت بلتستان کے سرکاری محکموں کو درکار 5 ہزار 305 پوسٹوں کو قانونی شکل دینے کے لئے ان کی تنخواہوں کے مد بجٹ مختص کرنے وفاقی حکومت نے حمایت کر دی مالی سال جون 2025 کے بجٹ میں 5305 پوسٹوں کو ان کی تنخواہوں سے منسلک کیا جائے گا اس حوالے حال ہی میں صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے وفاقی حکومت کو باقاعدہ تحریری طور سفارشات ارسال کئے گئے تھے کہ گلگت بلتستان کے بعض محکموں کو ضرورت سٹاف کے لئے خالی آسامیوں کا مرحلہ مکمل و انھیں قانونی حیثیت دینے رواں مالی سال کے بجٹ میں شامل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے لہذا صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے دی گئی ڈیمانڈ کے مطابق پوسٹوں کو یقینی بنانے و قانونی حیثیت دینے کے لئے تجویز کردہ بجٹ مختص کیا جائے جس پر گزشتہ روز عملدرآمد کیا گیا ہے واضح رہے کہ اس حوالے سے گزشتہ روز اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے مالی معاملات پر ملاقات و وسائل مختص کرنے کے لئے گلگت بلتستان کا معاملہ وزیر اعظم پاکستان کو سفارشات کے لئے پیش کیا گیا تھا جس کی روشنی میں گلگت بلتستان کونسل اور کشمیر امور کی وزارت نے فارمولا پر مبنی بجٹ کے لئے جی بی کیس کی باقاعدہ حمایت کی گئی

چلاس  شاہراہ قراقرم جچن روڈ کے قریب موٹر سائیکل اور کارمیں تصادم ۔موٹر سائیکل پر تین افراد سوار تھے۔زخمیوں کو فوری طور پ...
23/03/2025

چلاس شاہراہ قراقرم جچن روڈ کے قریب موٹر سائیکل اور کارمیں تصادم ۔موٹر سائیکل پر تین افراد سوار تھے۔زخمیوں کو فوری طور پر آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

23/03/2025

طالبان سے مذاکرات کا ٹاسک مجھے دیں میں قبائلی مشران کے ذریعے انہیں ٹیبل پر لاؤں گا۔ قبائلی مشران کو طالبان انکار نہیں کر سکتے،
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

23/03/2025

چلاس :
تحریک اب خون میں داخل ہوچکی ہے حقوق دو ڈیم بناؤ کمیٹی کے چیئرمین مولانا حضرت اللہ کا داریل جلسے میں خطاب

23/03/2025

ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ:

ہمارے پاس ایک ایسی طاقتور ہتھیار ہے جو کسی اور ملک کے پاس نہیں۔

اگر دشمنوں نے حملہ کرنے کی جرات کی تو ہم اپنی بات کو سچ ثابت کریں گے اور اپنی طاقت دکھائیں گے۔ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ:

ہمارے پاس ایک ایسی طاقتور ہتھیار ہے جو کسی اور ملک کے پاس نہیں۔

اگر دشمنوں نے حملہ کرنے کی جرات کی تو ہم اپنی بات کو سچ ثابت کریں گے اور اپنی طاقت دکھائیں گے۔

پانی کی لائن سے مردہ چوہا برآمد، عوام کی صحت خطرے میں، محکمہ واٹر سپلائی کی غفلت پر شدید احتجاجگلگت کے علاقے برمس پائین ...
23/03/2025

پانی کی لائن سے مردہ چوہا برآمد، عوام کی صحت خطرے میں، محکمہ واٹر سپلائی کی غفلت پر شدید احتجاج

گلگت کے علاقے برمس پائین میں پانی کی بندش کے بعد پائپ لائن کی مرمت کے دوران مردہ چوہا برآمد ہونے سے عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ محکمہ واٹر سپلائی کی نااہلی اور غفلت کا نتیجہ ہے، جس نے عوام کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Everyday Gilgit Balistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share