Digital Diamer

Digital Diamer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Diamer, Digital creator, gilgit baltistan gb, Gilgit.

خواب میں ملاقات کا شرف حاصل ہوگیاخواب میں کالے کپڑے پہن کر ملاقات کررہا ہے اور آنکھ کھلی تو گاڑی میں سفید کپڑے پہن کر پی...
27/08/2025

خواب میں ملاقات کا شرف حاصل ہوگیا
خواب میں کالے کپڑے پہن کر ملاقات کررہا ہے اور آنکھ کھلی تو گاڑی میں سفید کپڑے پہن کر پی ایم ہاؤس کی طرف جارہا تھا۔
فاروق میر کا تازہ بیان

سفید کپڑے اور کالے کوٹ میں ملبوس چوتھے چرواہے کو وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان صاحب 25لاکھ کا نقد انعام دیں گے کی...
25/08/2025

سفید کپڑے اور کالے کوٹ میں ملبوس چوتھے چرواہے کو
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان صاحب 25لاکھ کا نقد انعام دیں گے
کیونکہ موصوف آجکل بہت بے روزگار ہے۔

12/05/2025

ڈی سی دیامر
صبح کاکڑ صاحب
رات کو فیاض صاحب
آفس کریں گے۔ گلیا استاد کا حکم

27/03/2025

صرف مناور سے برمس تک 8 ارب کے ہسپتال بنانے والا حافظ حفیظ الرحمان سے مسٹر کاجل کاجل سے مشہور شخص کا اپنے آپ سے موازنہ کرانا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔۔۔۔

ایمان انصار ترجمان سوشل میڈیا سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان

05/03/2025

آج سارے مافیا گروپ غائب تھے۔
صرف علماء نظر آرہے تھے۔احتجاج میں

Address

Gilgit Baltistan Gb
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Diamer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share