بول غزر

بول غزر عوام غزر کا حقیقی ترجمان

07/06/2026

یاسین سمال کے عوامی رجحان کی تصویر اب واضح ہو رہی ہے۔
ہر پولنگ اسٹیشن سے آنے والے مثبت اشارے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ محمد ایوب شاہ باری اکثریت سے جیت رہے ہے


یاسین سے محمد ایوب شاہ کے حق میں واضح برتری دیکھنے میں آ رہی ہے، اور ووٹنگ کا رجحان یکطرفہ ہوتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔
07/06/2026

یاسین سے محمد ایوب شاہ کے حق میں واضح برتری دیکھنے میں آ رہی ہے، اور ووٹنگ کا رجحان یکطرفہ ہوتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔

07/06/2026

تھوئی سے 4300+ ووٹ ووٹ ، ان شاء اللہ محمد ایوب شاہ بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔ 🌹✌️

07/06/2026

تھوئی کا رزلٹ یکطرفہ ہے۔ محمد ایوب شاہ کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے۔” 🌹✌

07/06/2026

تھوئی میں محمد ایوب شاہ کے حق میں ون سائیڈڈ ہے

06/06/2026

جی بی ایل اے 21 غذر-3 سے پاکستان پیپلز پارٹی 9200+ ووٹوں کے ساتھ تاریخی کامیابی حاصل کرے گی،

پاکستان پیپلز پارٹی GBLA-21 غذر-3 سے اپنی مکمل تیاری اور عوامی حمایت کے ساتھ کل میدان میں اترے گی، اور ان شاء اللہ تاریخ...
06/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی GBLA-21 غذر-3 سے اپنی مکمل تیاری اور عوامی حمایت کے ساتھ کل میدان میں اترے گی، اور ان شاء اللہ تاریخی ووٹوں کے ساتھ کامیابی اپنے نام کرے گی۔ عوام کا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ فتح کا سفر پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے

Inshallah 2026
Muhammad ayub shah

06/06/2026

وادیِ تھوئی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی حمایت حاصل کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ پارٹی نے اپنے تمام کارکنوں کو متحرک اور منظم رکھا، جس کے نتیجے میں عوامی پذیرائی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ عوامی جوش و جذبے اور بھرپور حمایت کے باعث توقع کی جا رہی ہے کہ تھوئی سے پاکستان پیپلز پارٹی کو غیر معمولی تعداد میں ووٹ حاصل ہوں گے

Address

غزر
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بول غزر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share