Galaxy Pakistan Tv

Galaxy Pakistan Tv This is an official page

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہاپریل کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافے ...
02/06/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ
اپریل کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 10.9 فیصد تھی جو مئی کے مہینے میں بڑھ کر 11.7 فیصد ہو گئی، ادارہ شماریات

آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹس اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مملکت برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرول او...
31/05/2026

آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹس
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مملکت برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت عائد کی گئی پٹرولیم لیوی ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے اس نے بتایا کہ آئی ایم ایف کی ریکوری پورا کرنے کیلئے حکومت پر پٹرولیم لیوی بڑھانے کا دباؤ موجود ہے، جبکہ پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کو 160 روپے فی لیٹر تک لے جانے کا ہدف دیا گیا ہے۔
علی پرویز ملک کے مطابق مالی سال کے آغاز پر آئی ایم ایف کے ساتھ 80 روپے فی لیٹر لیوی کا معاہدہ ہوا تھا، تاہم بعد میں معاشی حالات میں تبدیلی کے باعث لیوی میں مزید اضافہ کرنا پڑا۔
اس نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک نے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے پر عوام کو ریلیف دیا، مگر پاکستان آئی ایم ایف کی (ریکوری )اور ریونیو اہداف کی وجہ سے ٹیکس اور لیوی کم کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔
کمیٹی ارکان نے ممکنہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کا براہِ راست اثر عام شہری پر پڑ رہا ہے۔

“پٹرول مہنگا، سفر مہنگا، زندگی مہنگی — بوجھ آخر عوام ہی کیوں اٹھائیں؟”

جنگی صورتحال نہ ہوتی تو وزیراعظم بڑا ریلیف پیکج دیتے، رانا ثنا اللہپانچ سال ہو گئے شہباز شریف کو، حالت جنگ ہی ختم نہیں ہ...
28/05/2026

جنگی صورتحال نہ ہوتی تو وزیراعظم بڑا ریلیف پیکج دیتے، رانا ثنا اللہ
پانچ سال ہو گئے شہباز شریف کو، حالت جنگ ہی ختم نہیں ہو رہی تواڈی؟ فواد چوہدری
سورس: ایکس اکاؤنٹ
゚viralシ

آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،امریکی آئل ٹینکر نشانہ بنا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ۔  ゚...
28/05/2026

آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،
امریکی آئل ٹینکر نشانہ بنا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ۔

゚viralシ

 ゚viralシ
27/05/2026

゚viralシ

پاکستان میں اس وقت 600 یونٹس بجلی کا بل 45 ہزار روپے سے بھی زیادہ آ رہا ہے، جو کہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم ما...
27/05/2026

پاکستان میں اس وقت 600 یونٹس بجلی کا بل 45 ہزار روپے سے بھی زیادہ آ رہا ہے، جو کہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم ماہانہ تنخواہ 37 ہزار روپے سے بھی زیادہ ہے۔
حکومت نے گزشتہ دو سالوں میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس اور لیوی کی مد میں کھربوں روپے وصول کیے، جبکہ صرف پچھلے تین ماہ میں ہی ایک کھرب روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے لیے گئے۔
عوام کو ریلیف دینے کے بجائے، اس حکومت نے مسلسل براہِ راست اور بالواسطہ ٹیکسوں میں اضافہ کیا۔ اس کے نتیجے میں نہ صرف تنخواہ دار اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوا بلکہ کاروبار بھی بری طرح متاثر ہوئے۔ مہنگائی، بھاری ٹیکسوں اور بڑھتے اخراجات کی وجہ سے خریداری کی طاقت کم ہوئی، سیلز میں کمی آئی اور کئی شعبوں میں لوگوں کو ملازمتوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔
دوسری جانب سرحد کے اُس پار پنجاب میں لوگوں کو 600 یونٹس تک مفت بجلی دی جا رہی ہے، جبکہ شہباز شریف اور مریم نواز کے پنجاب میں بہت سے لوگ شدید گرمی میں بنیادی ایئر کولر چلانے کے بھی قابل نہیں رہے۔
Trend Dunya

 ゚viralシ
27/05/2026

゚viralシ

انگور، انار، سیب اور  ٹماٹر سستےکرنے کیلئے پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط ゚viralvideo                 ...
23/07/2025

انگور، انار، سیب اور ٹماٹر سستےکرنے کیلئے پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط
゚viralvideo

شوگر ملز کی جانب سے 15 ارب روپے سے زائد کے قرضے واپس نہ کرنے کا انکشاف ゚viralvideo                    ゚viralvideo
23/07/2025

شوگر ملز کی جانب سے 15 ارب روپے سے زائد کے قرضے واپس نہ کرنے کا انکشاف
゚viralvideo ゚viralvideo

اسلام آباد، راولپنڈی میں فلڈ وارننگ جاری، ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری جبکہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دو...
17/07/2025

اسلام آباد، راولپنڈی میں فلڈ وارننگ جاری، ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری جبکہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 33 افراد ہلاک

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Galaxy Pakistan Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Galaxy Pakistan Tv:

Share