Public Reports

Public Reports to get a unity in MUSLIM nation.......!!!

With FIFA World Cup – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
07/07/2026

With FIFA World Cup – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

30/06/2026

29/06/2026

صحابہ کا عاشق❌
شبنم کا عاشق✅
اس عدنان نامی فیسبکی مجاہد کا آبنائے ہرمز کھولنے پہ ہم حیدر پورہ کی یوتھ کے مشکور ہیں
Gilgit Baltistan Umera Ahmed Official

آئرلینڈ نے بھارت کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیامزید تفصیلات:
29/06/2026

آئرلینڈ نے بھارت کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا

مزید تفصیلات:

آئرلینڈ نے بھارت کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا

انجینئر محمد انور گلگت بلتستان کے ایک مضبوط، باوقار اور عوامی شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے خاندان نے مسلم لیگ ن کے لئے بے شم...
29/06/2026

انجینئر محمد انور گلگت بلتستان کے ایک مضبوط، باوقار اور عوامی شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے خاندان نے مسلم لیگ ن کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں اور گزشتہ 35 سالوں سے مسلسل عوامی خدمت اور سیاسی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ عوام کا اعتماد ہی ہے کہ ان کا خاندان ہر دور میں کامیابی حاصل کرتا آیا ہے۔
انجینئر محمد انور نے ہمیشہ علاقے کے مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھا اور عوام کی خدمت کو اولین ترجیح دی۔ ان کی دیانتداری، سیاسی بصیرت اور عوام کے ساتھ مضبوط تعلق انہیں دیگر شخصیات سے منفرد بناتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج گلگت بلتستان کے عوام انہیں گورنر گلگت بلتستان کے لئے ایک مضبوط امیدوار سمجھتے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ ایسے مخلص، باصلاحیت اور وفادار لوگوں کو آگے لایا جائے جنہوں نے پارٹی اور عوام دونوں کے لئے قربانیاں دی ہوں۔ انشاء اللّه، اگر انجینئر محمد انور کو گورنر گلگت بلتستان کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ اپنی صلاحیتوں اور تجربے سے علاقے کی بہتر خدمت کریں گے۔
muhammad Anwar

گلگت بلتستان کے عوام آج بھی جواب کے منتظر ہیں۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان اور نگراں حکومت کے کردار پر سنگین سوالات اٹھائے ...
29/06/2026

گلگت بلتستان کے عوام آج بھی جواب کے منتظر ہیں۔
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان اور نگراں حکومت کے کردار پر سنگین سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ عوام کے ایک بڑے حلقے کا مؤقف ہے کہ انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں ہوئیں اور عوامی مینڈیٹ متاثر ہوا۔ اس کے باوجود مسلم لیگ (ن) واضح اکثریت حاصل کرکے حکومت بنانے میں کامیاب نہ ہو سکی۔
اگر سب کچھ قانون اور آئین کے مطابق ہوا تھا تو پھر آزاد، شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات سے گریز کیوں؟ عوام کا مطالبہ صرف ایک ہے: انتخابی عمل پر اٹھنے والے تمام سوالات کا غیرجانبدارانہ جائزہ لیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آئے، ذمہ داروں کا تعین ہو، اور عوام کا جمہوری نظام پر اعتماد بحال ہو۔
مینڈیٹ عوام کا ہوتا ہے، اسے ہر حال میں مقدم رہنا چاہیے۔

28/06/2026

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد Gilgit Baltistan Assembly

28/06/2026

ایک ہی گاؤں میں بولی جانے والے 6 مختلف زبانیں ❤️
#گلگت Gilgit Baltistan Assembly Gilgit-Baltistan, Northern Areas of 🇵🇰 GilGit baltistan issue ✅

28/06/2026

کون بنے گا گورنر گلگت بلتستان

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Reports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share