10/06/2026
میرپور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا-ملزمان کے قبضے سے پتھر اور ٹوٹی ہوئی شیشے کی بوتلیں برآمد ہوئیں جو جلوس کے نام پر فساد، پولیس پر حملوں اور شہر میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے تیار رکھی گئی تھیں۔