Shia Ulema Council GB Media

Shia Ulema Council GB Media "Official media platform of Shia Ulema Council GB. Together for awareness and progress."

Stay informed about religious events, community updates, and efforts promoting peace, unity, and justice in Gilgit-Baltistan.

29/05/2026
راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے فرزندان شہید قائدؒ  حجۃ الاسلام مولانا سید علی حسینی اور ...
29/05/2026

راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے فرزندان شہید قائدؒ حجۃ الاسلام مولانا سید علی حسینی اور سید حسین حسینی نے ملاقات کی اور قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا و فاتحہ خوانی کی قائد محترم نے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے فرزندان اور تمام وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا وفد میں غیور حسین اور برادر رضوان علی بھی شریک تھے

راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سےجھنگ سے تشریف لائے تنظیمی وفد نے صوبائی نائب صدر وسطی پنجا...
29/05/2026

راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سےجھنگ سے تشریف لائے تنظیمی وفد نے صوبائی نائب صدر وسطی پنجاب سید محمود الحسن ترمذی کی سربراہی میں ملاقات کی اور قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا و فاتحہ خوانی کی وفد میں مولانا لیاقت علی سیال ضلعی صدر جھنگ ، مولانا کلیم عباس جعفری تحصیل صدر شورکوٹ ، رانا شہزاد اور احمد رضا شریک تھے قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے توصیف الحسن اور جناب سید آفاق حسین نے ملاقات کی اور قائد ...
29/05/2026

راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے توصیف الحسن اور جناب سید آفاق حسین نے ملاقات کی اور قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا و فاتحہ خوانی کی قائد محترم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا

29/05/2026

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی زوجہ کے انتقال پر اندرون و بیرون ملک سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری، مختلف مذہبی و سیاسی شخصیات کا اظہارِ افسوس...

سربراہ اسلامی تحریک پاکستان قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے تعزیت کا سلسلہ جاری، اندرون و بیرون مل...
29/05/2026

سربراہ اسلامی تحریک پاکستان قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے تعزیت کا سلسلہ جاری، اندرون و بیرون ملک شخصیات کے تعزیتی پیغامات
راولپنڈی/اسلام آباد: سربراہ اسلامی تحریک پاکستان و قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اہلیہ محترمہ کی رحلت پر اندرون و بیرون ملک سے تعزیت و ہمدردی کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف مذہبی، سیاسی، سماجی، علمی اور بین الاقوامی شخصیات نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خدمت میں افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
علمائے کرام، ذاکرین، تنظیمی رہنماؤں، سیاسی جماعتوں کے قائدین اور بیرون ملک پاکستانی و شیعہ کمیونٹی کی جانب سے بھی تعزیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عوام کی بڑی تعداد سربراہ اسلامی تحریک پاکستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کر رہی ہے۔
مختلف وفود کی جانب سے سربراہ اسلامی تحریک پاکستان کی رہائش گاہ آمد اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ بھی جاری ہے جہاں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائیہ اجتماعات منعقد کئے جا رہے ہیں۔ See less

سربراہ اسلامی تحریک پاکستان و قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اہلیہ کی رحلت پر اندرون و بیرون ملک سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری۔

آغا سید حسن الموسوی الصفوی صدر انجمن شرعی شیعان جموں و کشمیر کی جانب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زوجہ کی وفات پر تعزیت...
29/05/2026

آغا سید حسن الموسوی الصفوی صدر انجمن شرعی شیعان جموں و کشمیر کی جانب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زوجہ کی وفات پر تعزیتی پیغام

آغا سید حسن الموسوی الصفوی صدر انجمن شرعی شیعان جموں و کشمیر کی جانب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زوجہ کی وفات پر تعزیتی پیغام
۔
۔
۔

19/05/2026

شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور امیر عبد الہیان کی شہادت بڑا خلاء ہے مگر انقلاب اسلامی خلاء کو پُر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے انشاء اللہ انقلاب اسلامی سرفراز و سرلبلند رہیگا
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سلمہ تعالی
۔
۔
۔
۔ See less

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Ulema Council GB Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share