AWAMI News

AWAMI News Follow us for reliable news,

🔹 Breaking News
🔹 Local & Regional Stories
🔹 Exclusive Interviews
🔹 Community Updates
🔹 Weather & Travel Reports
🔹 Political Developments

Join our community and stay connected to what matters most in Gilgit-Baltistan.

خیبرپختونخوا میں بحران، گلگت بلتستان میں بیان بازی  پی ٹی آئی کی پرانی سیاست۔
01/06/2026

خیبرپختونخوا میں بحران، گلگت بلتستان میں بیان بازی پی ٹی آئی کی پرانی سیاست۔

🚨⁉️
10/03/2026

🚨⁉️

حالیہ احتجاج کے دوران عالمی امن اور انسانی خدمت کرنے والے اداروں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔پرامن احتجاج کے نام پر امن کا پی...
09/03/2026

حالیہ احتجاج کے دوران عالمی امن اور انسانی خدمت کرنے والے اداروں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

پرامن احتجاج کے نام پر امن کا پیغام دینے والے اداروں پر حملہ کیسے جائز ہو سکتا ہے؟

05/03/2026

گلگت: پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے،مگر پر تشدید احتجاج میں سرکاری املاک جلانا انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔

بڑی خوشخبری گلگت بلتستان اور دیامر کے اوام کے لیے اس کی سر کی قیمت 50 لاکھ روپے 😱
25/02/2026

بڑی خوشخبری گلگت بلتستان اور دیامر کے اوام کے لیے اس کی سر کی قیمت 50 لاکھ روپے 😱

*گلگت بلتستان: دیامر، چلاس میں امن اور ترقی کے لیے گرینڈ جرگے کا انعقاد*جرگے میں کمانڈر ایف سی این اے، اسسٹنٹ چیف سیکریٹ...
11/02/2026

*گلگت بلتستان: دیامر، چلاس میں امن اور ترقی کے لیے گرینڈ جرگے کا انعقاد*

جرگے میں کمانڈر ایف سی این اے، اسسٹنٹ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان، آئی جی پولیس، نمائندگان عبوری حکومت ،مقامی عمائدین، علمائے کرام اور ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔

جرگے میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، جن میں دیامر بھاشا ڈیم کی بروقت تکمیل کو خطے کی معاشی ترقی کے لیے کلیدی منصوبہ قرار دیا گیا۔

تعلیم کے شعبے میں بہتری، بالخصوص بچیوں کی تعلیم کے فروغ اور تعلیمی سہولیات میں اضافے پر بھی زور دیا گیا۔

کمانڈر ایف سی این اے نے واضح کیا کہ دیامر کے امن پسند عوام کے تعاون سے دہشت گردی اور شرپسندی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، جبکہ قراقرم ہائی وے کی سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور خطے کے امن و استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

جرگے کے اختتام پر تمام شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دیامر کے امن، اتحاد اور ترقی کے لیے سب مل کر کام کریں گے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے موثر  اقدامات نے ثابت کر دیا کہ گلگت بلتستان کا امن کسی کے ہاتھوں یرغمال نہیں بنایا جا سک...
10/10/2025

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے موثر اقدامات نے ثابت کر دیا کہ گلگت بلتستان کا امن کسی کے ہاتھوں یرغمال نہیں بنایا جا سکتا۔

پریس ریلیز 8 اکتوبر 202505 اکتوبر 2025 کو قاضی نثار احمد کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کے سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے اد...
08/10/2025

پریس ریلیز 8 اکتوبر 2025

05 اکتوبر 2025 کو قاضی نثار احمد کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کے سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کے تعاقب اور تفتیش کے دوران اب تک 9 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

08 اکتوبر 2025 کو قاضی نثار احمد پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کی لاش دانش اسکول، سلطان آباد گلگت کے قریب سے برآمد کی گئی۔ جسکی شناخت انعام حسین ولد اختر حسین ساکن ڈاک پورہ گلگت سے ہوئی ۔

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit
01500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAMI News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share