Mountain News Ghizer

Mountain News Ghizer Voice Of Ghizer Gilgit Baltistan Pakistan❣️🥀

غزر😥عثمان سٹیڈیم دماس ایک بار پھر سیلاب کی زد میں 💔
07/07/2026

غزر😥
عثمان سٹیڈیم دماس ایک بار پھر سیلاب کی زد میں 💔

07/07/2026

5 منٹ کی بارش کے بعد،ضلع غذر داماس میں فٹبال گراؤنڈ کے قریب سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔

داماس کے مقام پر اقراء سکول کے قریب علاقے کے مکینوں نے بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مرکزی سڑک بلاک کر دی...
18/06/2026

داماس کے مقام پر اقراء سکول کے قریب علاقے کے مکینوں نے بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مرکزی سڑک بلاک کر دی ہے۔ مظاہرین بجلی کی طویل بندش پر شدید نالاں ہیں اور متعلقہ حکام سے فوری طور پر بجلی کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ صورتحال تاحال پُرامن ہے،
تاہم ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔

15/06/2026

گلگت میں یکم محرم الحرام، یومِ شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر گلگت نے سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا۔

15/06/2026

تحصیل گوپس راوشن سے تعلق رکھنے والی

حال مقیم سونی کوٹ گلگت ۔۔۔

29 سالہ صبا رانی نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ۔۔۔۔
مزید تحقیات جاری صبا رانی سرکاری ملازم تھی

08/06/2026

گوپس میں عبدالجہان کی کامیابی پر خوشی کی لہر، کارکنوں اور عوام نے بھرپور جشن منایا۔

07/06/2026

عبدل جہان کی جیت مبارک ہو۔

نوجوان صحافی اقبال سالک پر شرپسند عناصر کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ صحافیوں پر تشدد کسی فرد نہیں بلکہ آزادی اظہار اور...
05/06/2026

نوجوان صحافی اقبال سالک پر شرپسند عناصر کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ صحافیوں پر تشدد کسی فرد نہیں بلکہ آزادی اظہار اور حق سچ پر حملہ ہے۔
اقبال سالک کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ متعلقہ ادارے واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لائیں
Iqbal Salik

یاسین! نازبر نالے میں جاں بحق ہونے والے پاک فوج کے حوالدار محمد نبی ولد گل امیر کو لیفٹیننٹ کرنل محمد آصف آزاد کی زیرِ ن...
02/06/2026

یاسین!
نازبر نالے میں جاں بحق ہونے والے پاک فوج کے حوالدار محمد نبی ولد گل امیر کو لیفٹیننٹ کرنل محمد آصف آزاد کی زیرِ نگرانی ان کے آبائی گاؤں تھوداس یاسین میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے جوانوں نے اعزازی سلامی پیش کی جبکہ نمازِ جنازہ اور تدفین میں عوام، سرکاری افسران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تدفین کے اختتام پر مرحوم کے والد کے حوالے قومی پرچم بھی کیا گیا۔
دوسری جانب ان کے چھوٹے بھائی حافظ حسین کو بھی آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردِ خاک کر دیا گیا۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں بھائیوں کے قتل میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔

01/06/2026

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountain News Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share