03/07/2022
افسوس #
چند مفاد پرست منافق بغض الیاس صدیقی کی شخصیت کو خراب کرنے کے پہ تولے ہوئے ہیں ان بغرتون کو پتہ ہی نہیں تھا جب 2005 سے2012 کے سخت حالات میں 20 سے25 جوان کو 2.5سے 3کڑور پیسہ لگا کر نوجوان کے درمیان صلح صفائی کرا کے أذاد کروایا۔ اب جو کہ سب کو پتہ ہے 13اسیرون کے معاملے میں بھی سب سے اگے ہے انکھون سے دور ان اسیران کا کیس ساہوال اور راولپنڈی کے عدالتوں سے گلگت منتقل کرانے میں بھی کلیدی کردار ہے ۔۔مگر شیع دشمنی کی وجہ سے 13اسیرون کے معاملے کو تول دیا جا رہا ہے۔ جو کہ مناسب طریقے سے حل کروایا جائے گا .قائد محترم اور اسیران کمیٹی کی تائید سے حالات بہتری کی جانب گامذں ہے ان حالات میں منافیقین کو خاموش رہنے کی تلقین کرتا ہوں۔