24/06/2025
Bagrote Valley, Gilgit Bagrote Students Organization ❤️
کل بروز بدھ دن 2 بجے جامعہ مسجد دتوچہ بگروٹ میں بگروٹ یوتھ ارگنائزیشن کے نومنتخب صدر ایڈوکیٹ صادق حسین صدارت کا حلف لینگے۔
بگروٹ یوتھ سے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔