Ufaq News Network

Ufaq News Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ufaq News Network, Media/News Company, Gilgit.

02/03/2026

ایران کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملے

01/03/2026

گلگت 6 مظاہرین جانبحق بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں ۔ ہسپتال ذرائع

01/03/2026
ایرانی چیف آف اسٹاف جنرل سید عبدالرحیم موسوی شہید، ایرانی میڈیا😭😭😭
01/03/2026

ایرانی چیف آف اسٹاف جنرل سید عبدالرحیم موسوی شہید، ایرانی میڈیا😭😭😭

01/03/2026

Karachi


01/03/2026

سکردو میں کرفیو نافذ، پاک فوج طلب کرلی گئی، گلگت بلتستان پولیس

01/03/2026

گلگت
جٹیال میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کو نذر آتش
کردیا گیا

14/02/2026

گلگت میں شادی شدہ بیٹی اغوا کے بعد والد کا ردعمل سے بھرپور خصوصی گفتگو اور انکشافات۔

ضلعی پولیس گلگت مؤرخہ 13فروری 2026پریس ریلیز ۔۔تھانہ جگلوٹ گلگت میں مسمات مدیحہ دختر زبیر احمد سکنہ ڈروٹ جگلوٹ کے اغواء ...
13/02/2026

ضلعی پولیس گلگت
مؤرخہ 13فروری 2026

پریس ریلیز ۔۔

تھانہ جگلوٹ گلگت میں مسمات مدیحہ دختر زبیر احمد سکنہ ڈروٹ جگلوٹ کے اغواء کے حوالے سے مقدمہ علت نمبر 17/2026 بجرائم 496، 494، 34 ت پ درج رجسٹر کیا گیا تھا، جس میں نامزد ملزم فرمان اللہ ولد عبد القدوس سکنہ ڈروٹ جگلوٹ کو فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔
آج مؤرخہ ہذا عدالت کے باہر ملزم فرمان اللہ کو پیشی کے سلسلہ میں لایا گیا تھا۔ پیشی کے بعد ملزم کو اے پی سی (APC) منتقلی کے دوران اظہار اللہ ولد عبد الباقی سکنہ ڈروٹ جگلوٹ نے مسلح ہو کر اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں فرمان اللہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزم اظہار اللہ کو اسلحہ آتشیں سمیت موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ مقتول کی نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر گلگت اسحاق حسین (پی ایس پی) نے واضح کیا ہے کہ دوران ڈیوٹی غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

جاری کردہ
ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس گلگت

گزشتہ دنوں بسین تھانے سے فرار ملزم ریاض نے خود کو قانون کے حوالے کردیا ۔انہوں نے کہا آئندہ فلمی سین یا کوئی بھی ویڈیو کے...
09/02/2026

گزشتہ دنوں بسین تھانے سے فرار ملزم ریاض نے خود کو قانون کے حوالے کردیا ۔

انہوں نے کہا آئندہ فلمی سین یا کوئی بھی ویڈیو کے چکر میں آئے گا تو پھر اسکی اپنی عزت ہماری اپنی غیرت 🫣

بجلی کے بحران پر عوام کا سخت ردِعملگلاپور اور شیرقلعہ کے عوام نے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف گلاپور چیمرداس کے مقام ...
06/02/2026

بجلی کے بحران پر عوام کا سخت ردِعمل
گلاپور اور شیرقلعہ کے عوام نے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف گلاپور چیمرداس کے مقام پر غذر–شندور روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بلاک کر دیا ہے۔
عوام کا کہنا ہے کہ شدید سردی میں بجلی کی مسلسل بندش ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے، متعدد بار توجہ دلانے کے باوجود کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا، جس پر احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہ بچا۔
احتجاجی مظاہرین نے واضح کیا ہے کہ جب تک بجلی کی بحالی اور مستقل حل کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی، روڈ بند رہے گی۔
ذمہ دار اداروں کی خاموشی نے عوام کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کر دیا

06/02/2026

جہانیاں میں خاتون کی قبر سے آوازیں - قبر کشائی کرکے اندر کیا دیکھا ؟

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ufaq News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share