Waqar Ahmad-Journalist

Waqar Ahmad-Journalist Truth matters.Waqar brings real voices ground reports and fearless journalism to your screen.

23/11/2025

gilgit police

07/10/2025

دہشگردوں کی مکمل شناخت کرلی گئی ہے ان کی گرفتاری جلد کی جائے گی ۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

06/10/2025

شاہراہ قراقرم
گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے والی تمام ٹرانسپورٹ دن کو ایک بجے تھلچلی چیک پوسٹ کراس کریں ایک بجے کے بعد کسی بھی گاڑی کو راولپنڈی جانا نہیں دیا جائیگا
ایس پی دیامر

06/10/2025

وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر سے براہ راست

06/10/2025

ملزم جب تک گرفتار نہ ہوں گے تب تک یہ احتجاج ختم نہیں ہوگا۔

06/10/2025

قاضی اب قاضی نہیں بلکہ غازی رہا۔

فورس کمانڈر ناردرن ایریاز جناب جنرل امتیاز گیلانی صاحب نے آج صبح سویرے شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال کا دودہ کیا...
06/10/2025

فورس کمانڈر ناردرن ایریاز جناب جنرل امتیاز گیلانی صاحب نے آج صبح سویرے شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال کا دودہ کیا اور قاضی صاحب سمیت تمام زخمیوں کی عیادت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے بروقت طبی امداد فراہم کرکے قیمتی جانیں بچانے پر ہسپتال کی ٹیم اور انتظامیہ کو شاباش دی۔

05/10/2025
05/10/2025

شاباش نگر کالونی کے نوجوان
بزدلانہ حملہ کے فوری بعد آپ جوانوں نے زخمی قاضی نثار صاحب اور ان کے ساتھیوں کو فورا ہسپتال پہنچایا۔

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Ahmad-Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share