IMC District Hunza GB Region

IMC District Hunza GB Region Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMC District Hunza GB Region, Digital creator, Hunza, Gilgit.

اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر شوری کا فیصلہ : نئے رہبر معظم کا اعلان ہوگیا رہبر مسلمین جہان آیت اللہ العظمی سید مجتبی حس...
08/03/2026

اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
شوری کا فیصلہ : نئے رہبر معظم کا اعلان ہوگیا

رہبر مسلمین جہان آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ ملت اسلامیہ کی قیادت فرمائیں گے۔ جس طرح امام علی ع کے شہادت کی بعد امام حسن ع کو عالم اسلام خلیفہ چنا تھا ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ امامیہ اسکاؤٹس گلگت بلتستان ریجن ڈسٹرکٹ 2 الحسینی لوکل یونٹ محمد آباد 1 کے اس...
13/02/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
امامیہ اسکاؤٹس گلگت بلتستان ریجن ڈسٹرکٹ 2 الحسینی لوکل یونٹ محمد آباد 1 کے اسکاؤٹ برادر محمد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ خداوند متعال لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور برادر کی مغفرت فرمائے

*شعبہ اطلاعات*
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن
ضلع ہنزہ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ ہنزہ کے رکن نظارت و آئی ایس او ہنزہ کے کابینہ نے سر زمین ہنزہ میں انقلابِ اسلا...
12/02/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ ہنزہ کے رکن نظارت و آئی ایس او ہنزہ کے کابینہ نے سر زمین ہنزہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار جشن پروگرام منعقد کیا گیا۔
تقریب میں انقلابِ اسلامی کی تاریخ، اس کے مقاصد اور امتِ مسلمہ کے لیے اس کے اثرات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
آخر میں کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا گیا اور انقلابِ اسلامی کی کامیابی و استقامت کے لیے دعا کی گئی۔

04/02/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ڈسٹرکٹ ہنزہ کے زیرِ اہتمام طلبہ کی بورڈ امتحانات کی تیاری کے لیے پری بورڈ امتحان منع...
18/01/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ڈسٹرکٹ ہنزہ کے زیرِ اہتمام طلبہ کی بورڈ امتحانات کی تیاری کے لیے پری بورڈ امتحان منعقد کیا گیا۔ یہ امتحان ہنزہ میں دو مراکز مرتضیٰ آباد اور گنش میں جاری ہے۔
اس پری بورڈ میں 100 سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروا کر شرکت کی۔ امتحان تمام طلبہ کے لیے بلا امتیاز مسلک و علاقہ منعقد کیا گیا، الحمدللہ مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے اس تعلیمی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھا رہیں ہیں۔
اس اقدام کا مقصد طلبہ کو بورڈ امتحانی ماحول سے روشناس کرانا اور انہیں بورڈ امتحانات کے لیے بہتر طور پر تیار کرنا تھا۔
سیکرٹری اطلاعات
آئی ایس او ہنزہ




#طلباء

16/01/2026

آئی ایس او پاکستان کی جانب سے یکم شعبان تا ۱۵ شعبان ملک بھر میں شروع ہونے والی لبیک یا مہدی عج توسیع مہم کے حوالے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر امین شیرازی کا خصوصی پیغام۔



Address

Hunza
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC District Hunza GB Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share