باخبر نگر

باخبر نگر Nagar ki awaz

اس کو لگام دو 🤬😡
11/09/2026

اس کو لگام دو 🤬😡

29/08/2026

Cor commander of GB ✌️

ہنزہ بدکاری اور زیادتی کیس میں ملوث تمام چاروں ملزمان کہ نحوست بھری شکلیں ۔۔۔۔29/08/26 Lanta ho in per 🤚🏿🤚🏿
29/08/2026

ہنزہ بدکاری اور زیادتی کیس میں ملوث تمام چاروں ملزمان کہ نحوست بھری شکلیں ۔۔۔۔29/08/26
Lanta ho in per 🤚🏿🤚🏿

28/08/2026

انسان جس ماحول اور جن لوگوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارتا ہے، اُن کے اثرات آہستہ آہستہ اُس کی سوچ، رویّوں اور عادات میں شامل ہو جاتے ہیں۔
مناپن کے کچھ لوگوں کی حالت بھی کچھ ایسی ہی دکھائی دے رہی ہے۔ گدھوں کے ساتھ اتنا وقت گزار لیا ہے کہ شاید اب گدھوں کی عادتیں بھی انسانی شعور پر غالب آ چکی ہیں۔ 😄
ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے افراد کے لیے خصوصی "انسانی شعور بیداری پروگرام" شروع کیا جائے، تاکہ انہیں دوبارہ انسانوں کے دائرے میں واپس لایا جا سکے۔
کیونکہ فی الحال لگتا ہے کہ ذہن تو گدھے والا بن چکا ہے، کہیں زیادہ وقت گزرنے کے بعد جسم بھی گدھے جیسا نہ ہو جائے! 😂
لہٰذا بروقت شعور، تربیت اور مثبت سرگرمیوں کا انتظام کیا جائے۔ ورنہ کل کو انسانوں کی آبادی میں گدھوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ 😜

🚨 سخت احتجاج اور فوری نوٹس کی اپیل 🚨ڈپٹی کمشنر نگر اور اسسٹنٹ کمشنر نگر سے پُرزور مطالبہ!سرخ کپڑوں میں نظر آنے والے نمبر...
25/08/2026

🚨 سخت احتجاج اور فوری نوٹس کی اپیل 🚨

ڈپٹی کمشنر نگر اور اسسٹنٹ کمشنر نگر سے پُرزور مطالبہ!

سرخ کپڑوں میں نظر آنے والے نمبر دار اقبال مناپن کے بارے میں عوامی سطح پر یہ شکایات سامنے آ رہی ہیں کہ وہ محکمۂ صحت میں سرکاری ملازم ہونے کے باوجود اپنی سرکاری ڈیوٹی پر توجہ دینے کے بجائے مناپن گاؤں میں نمبرداری اور اسٹیٹ لائف کی پالیسیوں سے متعلق سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔

اگر یہ شکایات درست ہیں تو یہ سرکاری ذمہ داریوں اور عوام کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔ سرکاری ملازمت عوام کی خدمت کے لیے ہوتی ہے، ذاتی یا دیگر سرگرمیوں کے لیے نہیں۔

ہم DC نگر اور AC نگر سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری، سخت اور شفاف نوٹس لیا جائے، متعلقہ شخص کی حاضری اور سرکاری ڈیوٹی کی مکمل جانچ کی جائے، اور اگر الزامات ثابت ہوں تو قانون و ضابطے کے مطابق سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔

اگر کسی شخص کو نمبرداری یا اسٹیٹ لائف کی سرگرمیوں کا اتنا ہی شوق ہے تو پہلے یہ واضح کیا جائے کہ وہ اپنی سرکاری ذمہ داریاں کس طرح پوری کر رہا ہے۔

سرکاری ڈیوٹی میں غفلت کسی صورت قابلِ قبول نہیں!
Ghulam Hussain
Nagar Youth Organization
Laaq Ghatanx

18/08/2026

نو سالہ معصوم بچے کا قتل کھلی درندگی ہے حکومت فلفور قاتل کو اے ٹی اے کا دفعہ لگا کر عمر قید کی سزا دے مقتول ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جس کا والد بھی حیات نہیں مقتول کی ماں گھر گھر جا کر کام کرتی تھی اور اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی تھی وزیر اعلی نوٹس لے قاتل کو کم عمر بتا کر بچانے کی کوشش کی جارہی ہے عوام کے سامنے حقائق لائے جائے اور بیوہ ماں کو کمپنسیٹ کے ساتھ ساتھ انصاف کے پورے تقاضے ہونے چاہئے ایک بیوہ غریب ماں کے لئے آواز اٹھاؤ😭🙏

چیف منسٹر گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ صاحب سے ملاقاتGhulam Hussain
06/08/2026

چیف منسٹر گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ صاحب سے ملاقات
Ghulam Hussain

17/07/2026

اس رانڈی کو لگام دو
𝑫𝒊𝒔𝒕𝒓𝒊𝒄𝒕 𝑷𝒐𝒍𝒊𝒄𝒆 𝑮𝒊𝒍𝒈𝒊𝒕

29/06/2026

یہ ویڈیوں کوئ مزہبی چیز پر نہی بنائ گئی ہے بلکہ لڑکی کے ساتھ پکڑا گیا ہے کسی کے محلہ میں لڑکیوں کی ہاسٹل میں.

Address

Nagar
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باخبر نگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share