Iran Plus

Iran Plus � Iran Pulse | Breaking news & latest updates from Iran. Fast, accurate and reliable.

05/03/2026
04/03/2026

Iran✌️

Iranian Tasnim agency: A ship that tried to cross illegally from the strait was directly targeted.It is sinking now in t...
04/03/2026

Iranian Tasnim agency:
A ship that tried to cross illegally from the strait was directly targeted.
It is sinking now in the middle of the water

🔻رو۔سی وزیر دفاع کا بڑا دعویٰاگر امریکہ مرکزی ایرا۔نی حکومت کی عمارتوں کو نشانہ بناتا ہے تو اسلامی جمہوریہ وائٹ ہاؤس اور...
30/01/2026

🔻رو۔سی وزیر دفاع کا بڑا دعویٰ
اگر امریکہ مرکزی ایرا۔نی حکومت کی عمارتوں کو نشانہ بناتا ہے تو اسلامی جمہوریہ وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے.

بریکنگ 🔺 اسرائیلی میڈیا  : گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مغربی اور شمالی ایران میں ایرانی فوج کی جانب سے وسیع پیمانے پر سرگرم...
22/01/2026

بریکنگ 🔺
اسرائیلی میڈیا : گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مغربی اور شمالی ایران میں ایرانی فوج کی جانب سے وسیع پیمانے پر سرگرمیاں دیکھی گئی ہیں۔

عراق کے وزیر داخلہ: ہماری سرحدوں کے قریب آنے والے ہر کسی کو گولی مار دی جائے گی۔۔۔حالیہ دنوں میں شام کے حالات کی وجہ سے ...
22/01/2026

عراق کے وزیر داخلہ: ہماری سرحدوں کے قریب آنے والے ہر کسی کو گولی مار دی جائے گی۔۔۔

حالیہ دنوں میں شام کے حالات کی وجہ سے سیکیورٹی کی تشویشات میں اضافے اور داعش عناصر کے فرار کی اطلاعات کے بعد، بغداد نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ عراق کی سرحدیں پوری طرح کنٹرول میں ہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے کو سیکیورٹی فورسز براہ راست جواب دیں گی۔۔۔

کوئی بھی مسلمان رہبرِ انقلاب کو دی جانے والی دھمکی برداشت نہیں کرے گا۔ آیت الله مکارم شیرازی آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی ...
22/01/2026

کوئی بھی مسلمان رہبرِ انقلاب کو دی جانے والی دھمکی برداشت نہیں کرے گا۔ آیت الله مکارم شیرازی

آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ امریکی صدر وہم اور خوش فہمی کا شکار ہے اور ٹرمپ کا اصل سرمایہ جھوٹ ہے۔ ٹرمپ کو اسلامی نظام کے انہدام کا وہم لاحق ہے۔ بلاشبہ ایسے امریکہ سے مذاکرات، جو کسی بھی عہد و پیمان کا پابند نہیں، نہ منطقی ہیں اور نہ ہی عقل و دانش کے مطابق

انہوں نے کہا کہ ہم امت کی قیادت کے معاملے میں نہایت حساس ہیں۔ امریکہ کے نالائق اور بے بس حکمرانوں نے انتہائی کمزوری اور حماقت کے عالم میں رہبرِ معظمِ انقلاب کو دھمکیاں دینے کی جسارت کی ہے۔

آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے مزید کہا کہ رہبری کا وجود، جو فقط تشیع ہی نہیں بلکہ پوری امتِ اسلامی کے وقار اور بقا کا محافظ ہے، ہمارے عقیدے میں ایک نہایت حساس اور بنیادی مقام رکھتا ہے، اور کوئی بھی صالح اور آزاد منش مسلمان ایسی دھمکی کو برداشت نہیں کر سکتا۔

لہٰذا ضروری ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان اور آزاد انسان ہر ممکن طریقے سے ان کی حمایت کا اعلان کریں اور ہر قسم کی گستاخی کی کھلے الفاظ میں مذمت کریں، تاکہ سب جان لیں کہ دنیا کی امتیں ان کے مقابل صف آرا ہیں۔ ⚡

ایڈمرل حبیب الله سیاری نے بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ کے بعد مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا کہ “یقین رکھیں...
22/01/2026

ایڈمرل حبیب الله سیاری نے بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ کے بعد مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا کہ “یقین رکھیں کہ ہم ہر روز پہلے سے زیادہ بہتر اور طاقتور ہو رہے ہیں۔”

Address

Gilgit
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iran Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share