23/05/2025
اگلی بار جب کوئی نئی اسکل سیکھنے کا سوچو… تو ان تین پر ضرور غور کرنا۔
2018 میں میں نے اپنی پہلی فری لانسنگ Gig بنائی۔ تب سب کہہ رہے تھے کہ "گرافک ڈیزائن" سیکھو، کیونکہ ہر کوئی یہی کر رہا تھا۔ میں نے سیکھا، کام بھی ملا، لیکن کچھ ہی مہینوں بعد اندازہ ہوا کہ مارکیٹ saturation کا شکار ہو چکی ہے۔
پھر 2019 آیا، اور میں نے Web Design اور SEO کی طرف رخ کیا۔ تب بھی کچھ دوستوں نے کہا کہ یہ بہت مشکل ہے، لیکن وقت نے ثابت کیا کہ جس نے وقت سے پہلے trend کو سمجھا، وہی آگے نکلا۔
آج، 2025 میں، حالات بالکل ویسے ہی ہیں۔
ہر دوسرا بندہ فری لانسنگ کرنا چاہتا ہے، لیکن بہت کم لوگ صحیح Skills پر Focus کرتے ہیں۔
تو اگر آپ آنے والے وقت میں ایک High-Income Skill سیکھنا چاہتے ہیں، تو ان تین باتوں پر غور کریں:
1. Conversion-Focused Website Design
آج کل صرف خوبصورت ویب سائٹ کافی نہیں۔ جو ویب سائٹ Leads یا Sales نہ دے، وہ صرف "showpiece" ہے۔ اگر آپ یہ سیکھ لیں کہ کس طرح ویب ڈیزائن کو Conversion Machine بنایا جاتا ہے، تو کلائنٹس آپ کے پیچھے ہوں گے۔یہ سادہ سی بات سمجھنے میں مجھے تین سال لگے۔
2. AI-Powered Content Strategy
کچھ ٹولز جیسے Chat gpt اور کئی اور ٹولز جن کی وجہ سے content Creation کی دنیا بدل گئی لیکن صرف tool استعمال کرنا کافی نہیں۔ اگر آپ سیکھ لیں کہ کس طرح AI کو strategic طریقے سے use کرنا ہے — for SEO, email marketing, اور user journey planning
تو آپ کی demand بڑھے گی۔
3. Personal Branding for Solopreneurs
آج کل لوگ کمپنیز سے نہیں، individuals سے buy کرتے ہیں۔ اگر آپ سیکھ لیں کہ ایک solopreneur یا freelancer کی طرح اپنی branding کیسے کرنی ہے (LinkedIn، Facebook، Portfolio, etc) — تو آپ صرف projects نہیں، loyal audience build کریں گے۔
یاد رکھیں:ہر بار trending skill وہ نہیں ہوتی جو سب کر رہے ہوتے ہیں — بلکہ وہ ہوتی ہے جو اگلے دو سال میں mass demand میں آنے والی ہوتی ہے۔