Faisal cheema

  • Home
  • Faisal cheema

Faisal cheema کھری کھری باتیں۔۔

خود کو مرد کہنے والے بڑے بڑے تیس مار خان جہان بے غیرت ہو گئے وہاں اس مریضہ اور بوڑھی عورت نے ہمت حوصلے اور وفا کی تاریخ ...
16/07/2025

خود کو مرد کہنے والے بڑے بڑے تیس مار خان جہان بے غیرت ہو گئے وہاں اس مریضہ اور بوڑھی عورت نے ہمت حوصلے اور وفا کی تاریخ رقم کر دی۔ سلام ماں جی 🙏💪🏽👵

اس غریب کے ٹیکس کے پیسے سے افسر شاہی اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری ہیں۔ 🤔💸👑
15/07/2025

اس غریب کے ٹیکس کے پیسے سے افسر شاہی اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری ہیں۔ 🤔💸👑

چھوٹے فرعون۔۔ 👑🏺️
15/07/2025

چھوٹے فرعون۔۔ 👑🏺️

اک چاچا چپ کراں لئی لکھاں چاچے پیدا کر لئے جئے۔۔۔اک چاچا اک چاچا صرف اک چاچا۔۔۔
15/07/2025

اک چاچا چپ کراں لئی لکھاں چاچے پیدا کر لئے جئے۔۔۔
اک چاچا اک چاچا صرف اک چاچا۔۔۔

قرشی والوں نے چاچا کو نوکری سے نکالا ہے تو جام شیریں کی جگہ آج سے یہ مشروب چلے گا۔ قیمت بھی مناسب ھے اور معیار بھی اعلیٰ...
15/07/2025

قرشی والوں نے چاچا کو نوکری سے نکالا ہے تو جام شیریں کی جگہ آج سے یہ مشروب چلے گا۔ قیمت بھی مناسب ھے اور معیار بھی اعلیٰ ۔

14/07/2025

میری خوش نصیبی کہ میں اسکو سپورٹ کرتا ہوں جس کی پہچان ایاک نعبد و ایا ک نستعین ہے۔ 🙏💚🕊️

اور سب سے پہلے لاہور کے ان علاقوں کا دورہ کریں جہاں 4 فٹ تک پانی کھڑا ہوا ہے۔ 🌳💧🌴
14/07/2025

اور سب سے پہلے لاہور کے ان علاقوں کا دورہ کریں جہاں 4 فٹ تک پانی کھڑا ہوا ہے۔ 🌳💧🌴

خان کم ظرف ہوتا تو یہ تختی اس دیوار سے کب کی اتر جاتی۔مگر خان ایک اعلیٰ ظرف اور باغیرت ماں باپ کی اولاد ہے۔🏠👏💕
09/07/2025

خان کم ظرف ہوتا تو یہ تختی اس دیوار سے کب کی اتر جاتی۔مگر خان ایک اعلیٰ ظرف اور باغیرت ماں باپ کی اولاد ہے۔🏠👏💕

اور تم خاموش تماش بین بنے ہوئے ہو۔
07/07/2025

اور تم خاموش تماش بین بنے ہوئے ہو۔

06/07/2025

کھاتے ہیں تو لگاتے بھی تو ہیں۔۔۔۔

باپ کو بھیج تیرے بس کی بات نہیں۔۔۔
06/07/2025

باپ کو بھیج تیرے بس کی بات نہیں۔۔۔

06/07/2025

ہاتھی گھوڑے توپ تلواریں فوج بھی ساری تمہاری ہے۔ زنجیروں میں جکڑا راجہ میرا آج بھی سب پر بھاری ہے۔ 💪🏽👑💥

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal cheema:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share