Aap News Gojra M.B.DIN

Aap News Gojra M.B.DIN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aap News Gojra M.B.DIN, Media/News Company, Gojra.

Aap news Gojra M.B.DIN.
فیسبک پیج منڈی بہاءالدین کے تمام شہریوں کا اپنا پیج ہے۔
اس پیج پر منڈی بہاءالدین کے تمام شہریوں، سیاسی،سماجی شخصیات، پنجاب پولیس سمیت تمام اداروں اور ہر خاص و عام شہریوں کی پوسٹ شیئر کی جاتی ہے۔
دعا گو!!! منظور احمد کوٹیا آف گوجرہ

بوسال منڈی بہاءالدین  #محترم بھائی عدیل ظفر بوسال کو بطور انسپکٹر پرموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️اللہ رب العزت بھ...
16/08/2025

بوسال منڈی بہاءالدین #
محترم بھائی عدیل ظفر بوسال کو بطور انسپکٹر پرموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️
اللہ رب العزت بھائی کو مزید عزتوں و کامیابیوں سے نوازے آمین۔

منڈی بہاءالدین پولیس اپڈیٹس  #تھانہ قادر آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ ۔
16/08/2025

منڈی بہاءالدین پولیس اپڈیٹس #
تھانہ قادر آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ ۔

16/08/2025

ملکوال ضلع منڈی بہاء الدین #
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن صاحب نے وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز صاحبہ اور انتظامیہ منڈی بہاءالدین سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکوال میں غریبوں کی دکانوں کو نہ گرایا جاے🙏۔

پھالیہ منڈی بہاءالدین  #میاں بیوی کے جھگڑے  میں ایک معصوم بچہ اپنی جان سے چلا گیا۔ 😞😓۔ذرائع کے مطابق منڈی بہاءالدین کے ن...
15/08/2025

پھالیہ منڈی بہاءالدین #
میاں بیوی کے جھگڑے میں ایک معصوم بچہ اپنی جان سے چلا گیا۔ 😞😓۔
ذرائع کے مطابق منڈی بہاءالدین کے نواحی گاؤں سیدا شریف میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک باپ نے اپنے سگے بیٹے کو تشدد کر کے جان سے مار دیا۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین۔
15/08/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین۔

Congratulations 🎉 سابق ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین، موجودہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کو بنیان المرصوص میں بہتری...
15/08/2025

Congratulations 🎉
سابق ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین، موجودہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کو بنیان المرصوص میں بہترین حکمت عملی پر ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلی اعزازات دینے کی پر وقار تقریب صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمغہ امتیاز سے نوازا۔

گوجرہ منڈی بہاءالدین پولیس اپڈیٹس  #پولیس تھانہ گوجرہ کی بڑی کارروائی ۔ویلڈن سردار محمد نعیم ایس ایچ او تھانہ گوجرہ ۔شہر...
14/08/2025

گوجرہ منڈی بہاءالدین پولیس اپڈیٹس #
پولیس تھانہ گوجرہ کی بڑی کارروائی ۔
ویلڈن سردار محمد نعیم ایس ایچ او تھانہ گوجرہ ۔
شہروز موبائلز گوجرہ پر 08 ماہ قبل ہونے والی چوری کی واردات ٹریس ملزمان گرفتار ۔
شہروز موبائلز اور تاجر برادری کی طرف سے ایس۔ایچ۔او تھانہ گوجرہ سردار محمد نعیم اور ان کی پوری ٹیم کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔
پھولوں کے ہار پہنائے اور ایس۔ایچ۔او زندہ باد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض خان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔
اس موقع پر فیصل زمان گوندل ، میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر رخسار احمد ، زاہد اقبال گوندل ، وقاص احمد بھائی بھائی موبائلز ، اور منظور احمد کوٹیا بیورو چیف رٹ نیوز بھی موجود تھے ۔

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/08/2025

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 عامر نوید بھٹی اینڈ سنز انفورسمنٹ انسپکٹر ضلع منڈی بہاءالدین ۔
14/08/2025

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
عامر نوید بھٹی اینڈ سنز انفورسمنٹ انسپکٹر ضلع منڈی بہاءالدین ۔

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/08/2025

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Gojra

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923426655774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aap News Gojra M.B.DIN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share