Jatt Media Group

Jatt Media Group This page is only news page. Beawere to and fro.

Permanently closed.
29/08/2024

*اسلام وعلیکم معزز بجلی صارفین*

آپکے یونٹ اگر 200 سے اوپر ہیں تو اپکو 14روپے یونٹ کے حساب سے بل کم کر دیا گیا ہے
جو بل اپکو ملا ہے وہ ہر گز ادا نہ کریں.

انٹرنیٹ سے نیا پرنٹ نکلوائیں
2800 سے 7000 تک بل کم کر دیا گیا ہے.

بل وصول کرنے والے دکاندار عوام کو لوٹ رہے ہیں عوام کو بتا نہیں رہے احتیاط کریں
اپنا نیا انٹرنیٹ سے نیا بل نکلوا کر وہ ادا کریں اور اس میسج کو عام کریں عوام کو اگاہ کریں شکریہ۔

*منجانب واپڈا

29/08/2024

حکومت پنجاب نے پینشن اصطلاحات کے لیے قانون میں ترمیم کردی ہے۔
اب پینشن کے اجراء کے لیے کئی ماہ دفتروں میں چکر لگانے کی بجائے گھر بیٹھے E-Application کے ذریعے پینشن پیپر جمع کروائے جاسکتے ہیں ۔

11/02/2022

تھانہ سٹی گوجرہ کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارواٸی مزید تفصیلات جانتے ہیں نمائندہ آر این این نیوز شاہد حسین کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔

23/08/2021

گوجرہ کے نواہی چک 97 ج ب منگل میں حق نواز نامی شخص کی سبزی فروش عبدالرزاق کے گھر پر شدید فائرنگ
فائرنگ سے گاؤں میں شدید خوف و حراس پھیل گیا۔

07/06/2021

ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ساجدالرحمن کی دبنگ کاروائیاں

09/04/2021

ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کی ہدایت کے مطابق رمضان المبارک سےقبل اشیائے خورد و نوش کے نرخ نامے مقرر کر دیے گئے جس میں ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان اور دیگر نے شرکت کی ۔

09/04/2021

گوجرہ کے نواحی گاؤں 97 ج۔ب میں واقع دربار شریف باوا جی فیروز رحمان سرکار کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سالانہ عرس مبارک کے موقع پر لنگر حسینی کا مریدین اور زائرین کے لیے وسیع پیمانہ پر انتظام کیا گیا۔ باوا جی فیروز رحمان سرکار نوشو پاک حضرت سائیں اللہ دتہ شاہ صاحب محبوب دعور سے مناسبت رکھنے والی ہستی ہیں۔ یہ عرس مبارک موجودہ گدی نشین دربار عالیہ حضرت باوا جی سرکار غلام حیدر رحمۃ اللہ علیہ صاحب رحمانوی نوشاہی قادری صاحبزادہ باباجی سجاد حیدر اور حافظ غلام ربانی رحمانوی اور بابر علی رحمانوی کی زیر سرپرستی اس عرس پاک کا انعقاد کیا گیا ۔ اس سالانہ عرس مبارک کے موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں زائرین اور مریدین نے شرکت کی۔محفل کے اختتام پر موجودہ سجادہ نشین گدی نشین باوا غلام حیدر رحمانوی، نوشاہی،قادری نے سب زائرین،مریدین کے حق میں دعا کی۔

Address

Gojra
36120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jatt Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share