Muzamal Malik

Muzamal Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muzamal Malik, Digital creator, Gojra.

اپنی دوکان یا کاروبار کیلئے ہمارے اس فیسبک پیج پر اپنی کسی قسم کی ایڈ لگوانے کیلئے تصویری یا ویڈیو شکل میں اس فون نمر پر رابطہ کریں شکریہ ❤️

Page Link : https://www.facebook.com/muzamalmalik571

WhatsApp # 0315•6517571✓

🤲
19/08/2026

🤲

11/08/2026

میرے لیے دعا کیجیے گا سب طبیعت بہت خراب ہے

09/08/2026

اگر آپ اپنا فون نمبر 5 سال سے ایک ہی استعمال کر رہے ہیں تو آپ پر کوئی کیس نہیں ہے نہ آپ پر کوئی بڑا قرضہ ھے آپ اچھے شہری ہیں

🌹 ماسٹر محمد سلیم صاحب 🌹سابقہ ٹیکنیکل ٹیچر اسلامیہ ہائی سکول گوجرہMaster Muhammad Saleem SahebTeacher of Islamia High Sc...
08/08/2026

🌹 ماسٹر محمد سلیم صاحب 🌹
سابقہ ٹیکنیکل ٹیچر اسلامیہ ہائی سکول گوجرہ

Master Muhammad Saleem Saheb
Teacher of Islamia High School Gojra


Muzamal Malik
0315 6517571 Only Whatsapp for any discussion ℹ️

السلام علیکم بہنوں ! 🤗اب باری ہے لڑکیوں کے سکولوں کی۔۔۔بہت سے میسجز مجھے آتے رہے ہیں کہ آپ لڑکوں کے ٹیچرز کی تو تصاویر ا...
07/08/2026

السلام علیکم بہنوں ! 🤗

اب باری ہے لڑکیوں کے سکولوں کی۔۔۔
بہت سے میسجز مجھے آتے رہے ہیں کہ آپ لڑکوں کے ٹیچرز کی تو تصاویر اپلوڈ کر کے انھیں انکی یاد تازہ کرواتے ہیں لیکن ہمارا کیا ؟
یہ لڑکیاں اپنی پسندیدہ ٹیچرز کو کیسے دیکھ سکتی ہیں
تو میں کہتا تھا کہ ان کی تصاویر اپلوڈ کرنا مناسب نہیں وہ لیڈیز ہیں ہاں البتہ میں ان سے اجازت لے کر یہ چیز بھی کسی دن شروع کروں گا
تو اب سے انشاءاللہ گوجرہ میں لڑکیوں کے جتنے بھی سکول اور کالجز ہیں ان کی پرانی سے پرانی ٹیچرز حضرات پرنسپل صاحبہ کی تصاویر ان کی اجازت سے ہی اپلوڈ کروں گا اگر کوئی لیڈیز کوئی ٹیچر صاحبہ کوئی پرنسپل صاحبہ ہمیں اجازت دیں گی تو ہی وہ تصویر اپلوڈ کی جائے گی ورنہ نہیں کی جائے گی اور ہماری بہنوں کی پرانی یادیں اب انشاءاللہ تازہ ہوں گی


Muzamal Malik
0315 6517571 Only whatsapp for any discussion ℹ️

جناب شیخ نعیم احمد صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ !🌹یہ کسی شخص کی طرف سے میری حوصلہ فضائی کرنے کا ایک منفرد طریقہ تھا ۔۔۔ 🤗5 ا...
06/08/2026

جناب شیخ نعیم احمد صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ !🌹

یہ کسی شخص کی طرف سے میری حوصلہ فضائی کرنے کا ایک منفرد طریقہ تھا ۔۔۔ 🤗

5 اگست بروز بدھ رات تقریبا نو بجے یہ شخص آتے ہیں اور گھر کی ڈور بیل بجاتے ہیں گھر سے میرا بڑا بھائی نکلتا ہے وہ پوچھتے ہیں کہ مزمل ملک کہاں ہے میں دراصل عشاء کی نماز پڑھنے مسجد میں گیا ہوا تھا جیسے ہی میں واپس آتا ہوں گھر کی طرف تو مجھے یہ شخص مل جاتے ہیں سلام کرتا ہوں جواب آتا ہے اور یہ پوچھتے ہیں آپکی طبیعت ٹھیک ہے میں الحمدللہ کہتا ہوں !

پھر پوچھتے ہیں کہ آج کل آپ نے ایک بزرگ کی تصویر لگائی ہوئی ہے اپنے فیس بک اور ٹک ٹاک پیج پر وہ پتہ ہے آپ کو کون ہیں ؟ میں نے کہا نہیں سر مجھے نہیں پتہ وہ کون ہے

کہتے ہیں کہاں سے لی آپ نے وہ تصویر۔۔۔
میں نے کہا بس اللہ تعالی ہر چیز کا بہترین انتظام کرنے والاہے

وہ کہتے ہیں کہ وہ بزرگ شخص میرے والد محترم ہیں مجھے انتہائی خوشی ہوئی ان کی تصویر دیکھ کر اور آپ ویسے بھی ایک عرصہ سے اتنا اچھا کام کر رہے ہیں

آپ لوگوں کے پرانے اساتذہ کی تصاویر دکھاتے ہیں ہماری یاد تازہ کرتے ہیں
آج آپ نے میرے والد صاحب کی پتا نہیں کہاں سے کیسے ایک تصویر اپلوڈ کی تو میں انتہائی خوش ہوا اور میرا دل کیا کہ میں آپ کو اس کی حوصلہ افزائی کروں اور صرف لفظوں میں نہ کروں بلکہ آپ کے لیے کچھ لے کر آؤں تو پھر انھوں نے مجھے اپنی طرف سے تحفہ عنایت فرمایا۔۔۔
شکر الحمدللہ !
یہ میرے لیے یعنی مزمل ملک کے لیے انتہائی خوشی والی بات تھی ایک تو میرے بڑے بھائی بھی سن رہے تھے پھر میرے گھر پتہ چلا اور بھی زیادہ خوشی ہوئی

پہلے ہی مجھے الحمدللہ میرے واٹس ایپ پر سینکڑوں فونز آتے ہیں میسجز آتے ہیں شکریہ ادا کرتے ہیں لوگ پیار دیتے ہیں پسند کرتے ہیں محبت دکھاتے ہیں

لیکن یہ شکریہ کا ایک منفرد طریقہ رہا ہے

اب کوئی شخص گھر سے اٹھ کر بازار جاتا ہے پھر اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے تحفہ خریدتا ہے یہ کوئی معمولی بات نہیں آج کے دور میں ٹائم اور پیسہ بڑی اہمیت رکھتے ہیں لیکن ان کی اس حوصلہ افزائی کی بدولت مجھے مزید کچھ کرنے کی ہمت ملی ہے

تو اب اس لیے ان کے لیے کریڈٹ تو بنتا تھا۔۔۔۔
اگر میں انکا شکریہ ادا نا کرتا تو یہ مناسب نہیں تھا۔۔۔
دعا ہے اللہ انھیہں خوشیوں والی زندگی عطا فرمائے ۔۔۔۔🤲🤲


Muzamal Malik
0315 6517571 Only Whatsapp for any discussion ℹ️

عبدالطیف صاحب ٹیچر آف گورنمنٹ چراغیہ سکول مہندی محلہ گوجرہ    Muzamal Malik 0315 6517571
05/08/2026

عبدالطیف صاحب
ٹیچر آف گورنمنٹ چراغیہ سکول مہندی محلہ گوجرہ


Muzamal Malik
0315 6517571

04/08/2026

یہ کونسی لڈی ہے وئی ؟ 😄😅

03/08/2026

ماسٹر شیخ سلیم اخترٹیچر آف ایم سی مڈل بوائز سکول نیشل بنک روڈ گوجرہMaster Sheikh Saleem AkhtarTeacher Of MC Midel Boys S...
03/08/2026

ماسٹر شیخ سلیم اختر
ٹیچر آف ایم سی مڈل بوائز سکول نیشل بنک روڈ گوجرہ

Master Sheikh Saleem Akhtar
Teacher Of MC Midel Boys School National Bank Road Gojra

Muzamal Malik
0315 6517571 Only Whatsapp For any Discussion ℹ️

Address

Gojra
36120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzamal Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share