Professor Usman Ghazali

Professor Usman Ghazali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Professor Usman Ghazali, Digital creator, Gojra, Gojra.

05/01/2025

ضرور ایک با سنیے

05/01/2025

ضرور *سنئیے* اور *شیئر* کیجئیے 👇

*✨ فیضان امام جلالی کا ،

01/01/2025

*استاذ العلماء شیخ الحدیث شمشیر کنزالعلماء وکیل کنزالعلماء*

*حضرت علامہ مولانا مفتی محمد زاہد محمود نعمانی قادری جلالی*

*سیدنا پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کی عبارت میں خطائے اجتہادی یا خطائے معصیت*

*راشد رضوی کے مغالطوں کا تحقیقی جواب*

29/12/2024

*گستاخی کا شور کرنے والوں پر سیدنا مہر علی شاہ رحمت اللہ علیہ کی تصفیہ کی عبارت قرض ہے*

*🎙️آواز مبـــــارکـــــــ🎙️*
*🌹 کَنْزُالْعُلَمَاء مُفَکِّر اِسْلَام مُحَدِّث لَاہورِی قَائِدِ اَہْلِسُنَّتْ پِیْرِ طَرِیْقَتْ رہبرِ شریعت حضور سَیْفُ الْاسلامِ والْمُسلِمِیْن وارثِ علوم اعلیحضرت ڈاکٹر مُفْتِی مُحَمَّدْ اَشْرَفْ آصِفْ جَلَالِیْ حَفِظَہُ اللہُ تعالیٰ🌹*

ضرور *سنئیے* اور *شیئر* کیجئیے 👇

*✨دیوانہ امام جلالی کا ، گروپ ٹیم✨*
محمد عثمان غزالی

28/12/2024
25/11/2024

*کیا اللّٰہ تعالیٰ کے علاؤہ کسی سے مدد طلب کرنا شرک ہے ۔۔۔؟؟؟*

*🎙️آواز مبـــــارکـــــــ🎙️*
*🌹 کَنْزُالْعُلَمَاء مُفَکِّر اِسْلَام مُحَدِّث لَاہورِی قَائِدِ اَہْلِسُنَّتْ پِیْرِ طَرِیْقَتْ رہبرِ شریعت حضور سَیْفُ الْاسلامِ والْمُسلِمِیْن وارثِ علوم اعلیحضرت ڈاکٹر مُفْتِی مُحَمَّدْ اَشْرَفْ آصِفْ جَلَالِیْ حَفِظَہُ اللہُ تعالیٰ🌹*

ضرور *سنئیے* اور *شیئر* کیجئیے 👇

*✨شاگرد محمد عثمان غزالی امام جلالی کا ، گروپ ٹیم✨*

18/11/2024

*🌹جلسہ تقسیم اسناد و دستار فضیلت🌹*

*📚بعنوان 📚👇*
*تحفظ عقائد اہلسنّت ہم سب کی ذمہ داری*

*بمقام 👇*
*مرکز اہلسنّت جامعہ امام احمد رضا گوجر خان (راولپنڈی)*
*9نومبر 2024*

*🎥ویڈیو پارٹ 5/5🎥*

*🎙️آواز مبـــــارکـــــــ🎙️*
*🌹 کَنْزُالْعُلَمَاء مُفَکِّر اِسْلَام مُحَدِّث لَاہورِی قَائِدِ اَہْلِسُنَّتْ پِیْرِ طَرِیْقَتْ رہبرِ شریعت حضور سَیْفُ الْاسلامِ والْمُسلِمِیْن وارثِ علوم اعلیحضرت ڈاکٹر مُفْتِی مُحَمَّدْ اَشْرَفْ آصِفْ جَلَالِیْ حَفِظَہُ اللہُ تعالیٰ🌹*

ضرور *سنئیے* اور *شیئر* کیجئیے 👇

*✨شاگردمحمد عثمان غزالی امام جلالی ✨*

15/11/2024

*سنی کون ہوتا ہے ۔۔۔؟*

*اے سنی کبھی بھی یہ نہ بھولنا ہمارے دو تعارف ہیں ۔۔۔*

*🎙️آواز مبـــــارکـــــــ🎙️*
*🌹 کَنْزُالْعُلَمَاء مُفَکِّر اِسْلَام مُحَدِّث لَاہورِی قَائِدِ اَہْلِسُنَّتْ پِیْرِ طَرِیْقَتْ رہبرِ شریعت حضور سَیْفُ الْاسلامِ والْمُسلِمِیْن وارثِ علوم اعلیحضرت ڈاکٹر مُفْتِی مُحَمَّدْ اَشْرَفْ آصِفْ جَلَالِیْ حَفِظَہُ اللہُ تعالیٰ🌹*

ضرور *سنئیے* اور *شیئر* کیجئیے 👇

*✨شاگرد امام جلالی کا ، ✨*

11/11/2024

*میلاد مصطفیٰﷺ کانفرنس*

*📚بعنوان 📚👇*
*تحقیق عقیدہ توحید*

*سر زمین میانوالی*
*3 نومبر 2024 بروز اتوار*

*🎥ویڈیو پارٹ 4/7🎥*

*🎙️آواز مبـــــارکـــــــ🎙️*
*🌹 کَنْزُالْعُلَمَاء مُفَکِّر اِسْلَام مُحَدِّث لَاہورِی قَائِدِ اَہْلِسُنَّتْ پِیْرِ طَرِیْقَتْ رہبرِ شریعت حضور سَیْفُ الْاسلامِ والْمُسلِمِیْن وارثِ علوم اعلیحضرت ڈاکٹر مُفْتِی مُحَمَّدْ اَشْرَفْ آصِفْ جَلَالِیْ حَفِظَہُ اللہُ تعالیٰ🌹*

ضرور *سنئیے* اور *شیئر* کیجئیے 👇

*✨دیوانہ امام جلالی کا ، گروپ ٹیم✨*
محمد عثمان غزالی

اگر آپ اپنے شعور کو وسیع اور گہرا کرنا چاہتے ہیں تو کتابیں آپ کی بہترین رفیق بن سکتی ہیں۔ کتابیں انسان کو مختلف جہتوں می...
09/11/2024

اگر آپ اپنے شعور کو وسیع اور گہرا کرنا چاہتے ہیں تو کتابیں آپ کی بہترین رفیق بن سکتی ہیں۔ کتابیں انسان کو مختلف جہتوں میں سوچنے پر مجبور کرتی ہیں، مختلف تجربات اور نظریات سے روشناس کرواتی ہیں، اور دنیا کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہیں۔
علم کے دروازے کتابوں کے ذریعے کھلتے ہیں، جہاں ہر صفحہ ایک نیا سبق، ہر باب ایک نیا خیال اور ہر کتاب ایک نیا جہان ہوتا ہے۔ کتابوں سے دوستی نہ صرف ذہنی ترقی کا باعث بنتی ہے بلکہ انسان کو ایک نئی فکری دنیا سے بھی روشناس کرواتی ہیں۔
کتابیں پڑھنا دراصل اپنے آپ کو بہتر جاننے اور دنیا کی گہرائیوں تک پہنچنے کا ذریعہ ہے۔
کتابیں نہ صرف علم کا خزانہ ہوتی ہیں، بلکہ وہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو بہتر طریقے سے سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔ جب آپ فلسفے کی کتابیں پڑھتے ہیں، تو آپ وجود اور شعور کے معانی پر غور کرتے ہیں۔ ادب کی کتابیں انسان کے جذبات اور رویوں کی گہرائی کو عیاں کرتی ہیں، اور تاریخ کی کتابیں آپ کو ماضی کے واقعات کی روشنی میں حال اور مستقبل کو سمجھنے کا موقع دیتی ہیں۔
انسانی شعور کا سفر کتابوں کے بغیر نا مکمل ہے۔ ہر کتاب ایک نئے دروازے کی چابی ہے، جو آپ کو خود آگاہی، دوسروں کے تجربات سے سیکھنے اور دنیا کو سمجھنے کی صلاحیت دیتا ہے۔

09/11/2024

کیا صحبابہ کرام نے میلاد منایا

Address

Gojra
Gojra
36120

Telephone

+923084032447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professor Usman Ghazali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share