26/10/2025
"1947 کی جدائی | چک نمبر 288 ج ب جیل سنگھ والا کی کہانی (Part 1)"
میں جب سرحد بنی، تو صرف زمینیں نہیں،
دل، رشتے اور بستیاں بھی بٹ گئیں 💔
یہ کہانی ہے چک نمبر 288 جے بی جیل سنگھ والا کی —
جہاں لوگ اپنوں سے بچھڑ گئے،
اور نئے لوگ اپنے خوابوں کی مٹی میں بس گئے۔
یہ صرف ایک گاؤں نہیں، ایک درد بھری یاد ہے…