Farhan Majeed official

Farhan Majeed official پاکستان ٹیلی ویژن نیوز
📰 مستند خبریں، بروقت معلومات

23/08/2026
11/08/2026

آرپی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے انسپکٹر افتخار سلیقہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کو ناقص تفتیش اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر انسپکٹر سے سب انسپکٹر کردیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ "بیوٹیفکیشن اسکینڈل پر مشتاق منڈا کی معطلل کاروائی کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟ کیا یہ احتساب کی جانب ایک مثبت ...
25/07/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ "بیوٹیفکیشن اسکینڈل پر مشتاق منڈا کی معطلل
کاروائی کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
کیا یہ احتساب کی جانب ایک مثبت قدم ہے یا صرف وقتی کارروائی؟
اپنی رائے ضرور دیں، مگر براہِ کرم اخلاقیات، شائستگی اور باہمی احترام کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
اختلافِ رائے مہذب انداز میں پیش کریں۔"

khan vitk

ملک بھر میں مون سون تباہ کاریاں، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 43 افراد جاں بحق، 177 زخمیپنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون...
23/07/2026

ملک بھر میں مون سون تباہ کاریاں، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 43 افراد جاں بحق، 177 زخمی

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق رواں مون سون سیزن میں اب تک 21 افراد جاں بحق جبکہ 154 زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے، عمارتیں گرنے، کرنٹ لگنے اور پانی میں ڈوبنے کے مختلف واقعات میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، جبکہ 38 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔

ادھر خیبرپختونخوا میں بارشوں، سیلابی ریلوں اور مکانات کی چھتیں و دیواریں گرنے کے واقعات میں 22 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔

خیبرپختونخوا میں 37 مکانات متاثر ہوئے، جن میں 8 مکمل جبکہ 29 جزوی طور پر منہدم ہوئے۔

پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعظم نے محمد بن سلمان سے گفتگو میں کہا کہ ایسے اقدامات قطعی ناقابلِ قبول ہیں، یہ بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورز...
23/07/2026

وزیراعظم نے محمد بن سلمان سے گفتگو میں کہا کہ ایسے اقدامات قطعی ناقابلِ قبول ہیں، یہ بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں، ایسے اقدامات جہاز رانی اور تجارتی نقل و حمل کی آزادی کے لیے خطرہ ہیں اور ایسے اقدامات علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

:/-

یہ ٹیم صرف شکست نہیں بلکہ جیل جانے کی بھی مستحق ہے گھٹیا  ترین حرکت
20/07/2026

یہ ٹیم صرف شکست نہیں بلکہ جیل جانے کی بھی مستحق ہے گھٹیا ترین حرکت

19/07/2026

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی۔ ترجمان دفترخارجہ
کینیڈا کی وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گی۔
عہدہ سنبھالنے کے بعد کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا
نائب وزیراعظم اور کینیڈا کی وزیرخارجہ کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہو گی
مذاکرات میں پاک-کینیڈا تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا جائے گا
دونوں رہنماؤں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اورعوامی روابط بڑھانے پر گفتگو ہوگی
دونوں وزرائے خارجہ باہمی دلچسپی کے علاقائی اورعالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
دورے کے دوران کینیڈا کی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان قریبی اور خوشگوار سفارتی تعلقات قائم ہیں
کینیڈا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن دونوں ممالک کے مضبوط عوامی روابط کا اہم ذریعہ ہیں

🤔نمبر دار گاؤں میں مفت سبزی تقسیم کریگا ۔بحکم میڈم ADCR ایڈیشنل ڈپٹی کلکٹر ریونیو ہر لمبردار جس کے پاس لمبرداری گرانٹ ہے...
19/07/2026

🤔
نمبر دار گاؤں میں مفت سبزی تقسیم کریگا ۔بحکم میڈم ADCR ایڈیشنل ڈپٹی کلکٹر ریونیو ہر لمبردار جس کے پاس لمبرداری گرانٹ ہے وہ CM پنجاب کی direction پر کم از کم ایک ایکڑ سبزی کاشت کرے گا جو مُفت عوام کو دی جائے گی۔ اس سکیم پر آج سے عمل درآمد ہو گا، سبزی کی کاشت کی تمام زمہ داری لمبردار کی ہو گی جو وہاں پر ایک فلیکس بھی لگوائے گا۔
#پنجاب #نمبردار

18/07/2026

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدات تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی!

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Majeed official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share