30/12/2025
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دینِ اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنائے، آمین 🤲
✨ اہلِ علاقہ کے لیے عظیم خوشخبری ✨
الحمدللہ!
مدرسہ فیضانِ جمالِ مصطفیٰ (رجسٹرڈ)
چک نمبر 352 سراں کے سنگِ بنیاد کی بابرکت تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🕌 سنگِ بنیاد رکھیں گے:
پیر سید امجد شاہ صاحب
📅 تاریخ: 30 دسمبر 2025
📆 دن: منگل
⏰ وقت: صبح 11 بجے
📖 مہتممِ اعلیٰ / خادمُ القرآن:
قاری محمد سجاد
📞 0307-4159417