Gujrat Puchta Hai

Gujrat Puchta Hai Gujrat Puchta Hai ? Chaudhary Fayyaz Ahmed Warraich

12/06/2025
29/05/2025
27/05/2025
27/05/2025

روٹی روزی کمانے کے پیچھے دوڑتا پاکستانی نوجوان ابو زر سائپرس میں زندگی ہار گیا۔
سائپرس کے شہر لیماسول میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 21 سالہ پاکستانی فوڈ ڈیلیوری رائیڈر ابو زر جان کی بازی ہار گیا۔ یہ واقعہ پیر کی شب اُس وقت پیش آیا جب وہ معمول کے مطابق کھانے کی ترسیل کے دوران ایک کار سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد ابو زر کو فوری طور پر لیماسول جنرل اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثے میں ملوث 55 سالہ ڈرائیور کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

24/05/2025
21/05/2025
07/05/2025
07/05/2025
07/05/2025
07/05/2025
08/02/2025

Address

Guj
555

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat Puchta Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujrat Puchta Hai:

Share