Unique People

Unique People "Welcome to Unique People Page This is a space for sharing thoughts, ideas, and inspiration. Follow along for updates, insights, and behind-the-scenes peeks."
(1)

کوئی بھی سکیمر اس کمپنی کا نام لے کر بات نہیں کرتا، لیکن میں آپ کو اس کے کچھ اہم ہتھکنڈے بتا دیتا ہوں تاکہ ہمارے بھائی ا...
30/04/2026

کوئی بھی سکیمر اس کمپنی کا نام لے کر بات نہیں کرتا، لیکن میں آپ کو اس کے کچھ اہم ہتھکنڈے بتا دیتا ہوں تاکہ ہمارے بھائی اس دھوکے سے بچ سکیں:
اگر آپ کو کوئی دور کا دوست یا رشتہ دار کہے کہ آپ کے لیے ایک نوکری ہے، آپ آ جائیں۔ جب آپ اس سے پوچھیں گے کہ کام کیا ہوگا تو وہ کہے گا: “آپ آ کر دیکھیں، ایسے نہیں بتایا جا سکتا۔”
جب آپ وہاں پہنچیں گے تو ان کی رہائش گاہ پر کافی رش ہوگا، اور ہر شخص اپنے پھنسائے ہوئے شکار کا دماغ بدلنے (برین واش) میں لگا ہوگا۔ وہ آپ کو قائل کرنے کے لیے اتنا بولیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
پھر وہ آپ کو اپنے دفتر لے جائیں گے۔ وہاں بہت بڑا سیٹ اپ ہوگا۔ پہلی بار آپ سے تقریباً 2000 روپے لیے جائیں گے، یہ کہہ کر کہ یہ ایک ہفتے کی کلاسز یا لیکچرز کی فیس ہے۔ پہلے تو آپ ہچکچائیں گے، لیکن سوچیں گے کہ آ ہی گئے ہیں تو دیکھ لیتے ہیں۔ آپ پیسے دے دیں گے، آپ کا داخلہ ہو جائے گا، اور آپ کو کمپنی کا کارڈ بھی مل جائے گا۔
اس کے بعد ان کے تربیت یافتہ لوگ آپ کو لیکچر دیں گے کہ پیسہ کیسے کمانا ہے۔ بس ہر بات پیسے کے گرد گھومے گی۔ وہ آپ کی پچھلی زندگی میں خامیاں نکال کر اس طرح آپ کا دماغ بدلیں گے کہ آپ خود اپنی گزری ہوئی زندگی کو برا کہنے لگیں گے اور محسوس کریں گے کہ اصل زندگی تو یہی ہے۔
رات کو جب آپ گھر فون کریں گے تو کہیں گے کہ بہت اچھی جگہ آ گیا ہوں، بس دو تین دن مزید دیکھنے دیں، اب ہم امیر ہونے والے ہیں۔
لائٹس بند کر کے جذباتی انداز میں لیکچرز دیے جائیں گے۔ اس دوران ان کے اپنے لوگ ڈرامہ کریں گے، جیسے کہ بے ہوش ہونا یا رونا۔ یہ سب اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ آپ جذباتی ہو جائیں، کیونکہ وہ عام معاشرتی مسائل بیان کرتے ہیں جن سے ہر شخص گزرتا ہے۔
چوتھے یا پانچویں دن وہ کہیں گے کہ ہمارے پاس غیر ملکی مصنوعات ہیں، یہاں تک کہ کینسر کے علاج تک کے دعوے کریں گے۔ پھر آپ سے کہا جائے گا کہ کم از کم 40 سے 50 ہزار روپے کی سرمایہ کاری کریں۔ کچھ لوگ اسی مرحلے پر پیچھے ہٹ جاتے ہیں، لیکن جو یہ قدم اٹھا لیتا ہے وہ بھی اس دھوکے کا حصہ بن جاتا ہے، کیونکہ وہ اپنی رقم واپس نہیں لے پاتا۔
پھر اسے کہا جاتا ہے کہ مزید 40-50 لوگوں کو لاؤ تاکہ تم 3 یا 4 اسٹار بن جاؤ۔ اس کے بعد وہ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی پھسانے کی کوشش کرتا ہے۔
مختصر یہ کہ جیسے وہ خود پھنسا، ویسے ہی دوسروں کو پھنساتا ہے۔ ملک میں بے روزگاری زیادہ ہونے کی وجہ سے لوگ آسانی سے اس جال میں آ جاتے ہیں۔ یہ لوگوں کو پھنسانے کا ایک منظم طریقہ ہے۔
نوٹ: اگر کوئی رشتہ دار یا دوست، خاص طور پر دور کا رشتہ، آپ کو اس طرح بلائے تو اس سے پوچھیں کہ کہیں یہ وہی کمپنی تو نہیں۔ وہ کبھی سیدھا جواب نہیں دے گا۔ آپ ان اشاروں سے پہچان سکتے ہیں۔ اگرایسی صورتحال ہو تو صاف انکار کر دیں۔
شئر کر دے پلیز تاکہ کوئی بھی اس دھوکے سے ۔
Imran Khan Iqrar Ul Hassan
Islamabad United

26/04/2026

ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ

فائرنگ کی آواز کے بعد بھگدڑ کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی

26/04/2026

حق گو علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں
ویسے اس بندے نے سچ بات کی ھے کہ وہ اپنے بیٹے کو بھیج دے ان کے پیچھے
saqi jan

25/04/2026

هائی وطنه زہ به دي کم څه څه ياد کړم😥😥😥
SaQi Jan

25/04/2026

عوام اور پولیس کے درمیان تاریخی کشتی کا مقابلہ

24/04/2026

مولا صاحبہ دا بنگڑی درسرہ ڈیر خوند کوی۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa Waziristan Times /وزیرستان ٹائمز Panjab University, Chandigarh

19/04/2026

اٹھ دس بچے پیدا کرنے سے اچھا ہے دو پیدا کرو مگر تربیت کے ساتھ
👇😭👇
Bannu Khabarnama

خلع نہیں صلحرشتے تھوڑنے کے بجائے اسے جوڑنے کی کوشش کریں
17/04/2026

خلع نہیں صلح
رشتے تھوڑنے کے بجائے اسے جوڑنے کی کوشش کریں

12/04/2026

کچھ شرم کرو کچھ حیاہ کرو
رات کو سونے والا لباس دن کو پہن کر آگئی ھو
یہ صحافی کم کسی غریب ملک کے اجڑے ھوئے ہسپتال کے واش رومز باتھ رومز صاف کرنے والی لیڈیز سٹاف کی لیڈر زیادہ لگ رھی ھے
PTI Khyber Pakhtunkhwa

Address

15
Guj
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Unique People:

Share