𝔦𝔱𝔵 𝔢𝔪𝔬 𝔴𝔯𝔦𝔱𝔢𝔰

𝔦𝔱𝔵 𝔢𝔪𝔬 𝔴𝔯𝔦𝔱𝔢𝔰 Islamic detail رائٹر

25/06/2024
25/06/2024
25/06/2024
20/05/2024
02/01/2024


"اور جب مائیں کسی چیز سے محبت کرتی ہیں۔ تو وہ محبت ان کے بچوں کو وراثت میں ملتی ہے! پھر چاہے وہ اللہ کی محبت ہی کیوں نہ ہو ♡

02/01/2024

بتاؤ ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو ، جواب دو !
ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو ، جواب دو !

جواب دو ! جو لاپتہ ہیں جیتے ہیں کہ مر گئے ، کہاں کیے ؟
بہت بڑی قطار ہے ، پکار ہے ، جواب دو جواب دو

ہمارے دیس میں علوم دینے کے اصول کس نے طے کیے
کہ اِس طرف دو اسلِحہ اور اُس طرف کتاب دو ، جواب دو !

حریف دیس کا غلام کون ہے ، نمک حرام کون ہے ؟
ہمارا صبر ختم ہے ، مزید مت سراب دو ، جواب دو !

ہمیں بھی ٹَھن گئی تو پھر ؟ ہماری چیخ، دھاڑ بن گئی تو پھر ؟
سو بہتری اِسی میں ہے کہ تشنہ لب کو آب دو ، جواب دو !

اُٹھو ! یہ ظلم مت سہو ، او بھولیو ! خموش رہ کے مت مَرو !
جو تم کو اضطراب دے ، اسے بھی اضطراب دو ، جواب دو !

لہو لہو تو ہو چکے ہو سُرخرو تو ہو مَرو ، سو لڑ پڑو
حریف کو بَھلے جو تم بصورتِ حَباب دو ، جواب دو !

31/12/2023

♥️✨!! ** عورت کو چاند کی طرح نہیں ہونا چاہیئے کہ ہر کوئی اس کو دیکھے بلکہ عورت کو سورج کی طرح ہونا چاہئے کہ اگر کوئی اس کو دیکھے تو اپنی نظریں جھکا لے!!🌺✨
#بنتنصیر

31/12/2023



#بنتنصیر

"Transforming your footage into a cinematic masterpiece."
20/07/2023

"Transforming your footage into a cinematic masterpiece."

20/07/2023

























Address

Gujar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝔦𝔱𝔵 𝔢𝔪𝔬 𝔴𝔯𝔦𝔱𝔢𝔰 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share