اپنا پوٹھوار ٹی وی کی طرف سے آپ کو خوش آمدید جی آیاں نوں ثقافتی رنگ اپنا پوٹھوار ٹی وی کے سنگ
25/09/2025
21/09/2025
سلام پورہ جبر روڈ کے منظر
17/09/2025
سوہاوہ کی بڑی خبر
سوہاوہ کے علاقے بنگالہ روڈ پر CCD اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ ذرائع کے مطابق CCD کو مخبر نے اRawalpindi تین مشکوک افراد موٹر سائیکل پر موجود ہیں جیسے ہی CCD نے چیکنگ کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی ہوا جس کی شناخت محمد عثمان ولد محمد مشتاق سکنہ اسلام پورہ جبر کے نام سے ہوئی دو ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ذرائع کے مطابق زخمی ملزم متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھاپولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ #سوہاوہ #گوجرخان
03/09/2025
پولیوہیلتھ ورکر یو سی تھاتھی اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیتے
ہیں
ان تمام ہیتھ ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے ا
13/05/2025
افسوسناک خبر
پنڈوڑی بنگیال (اسلام پورہ جبر) کا نوجوان پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا 😭
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نوجوان موت گھر والوں کے لیے بہت بڑا صدمہ اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
13/05/2025
23/04/2025
حیدر ٹیلرنگ شاپ سلام پورہ جبر رتالہ روڈ اطلس جاوہد
کے بیٹے کو اللہ پاک کامیابی عطا فرماہے آمین
اپنا پوٹھوہار ٹی وی Apna pothwar tv
25/03/2025
Hafiz_Mazhar___Raja_Abid_full_nook_took_sher
25/03/2025
22/03/2025
پولیس نے گداگری کا نیٹ ورک چلانے والے دو ٹھیکیدار گرفتار 🥹apna pothwarTv😢
بیول شہر و گردونواح میں پیشہ ور بھکاریوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا کررکھ دی۔ پیشتر بھکاری چوری اور نوسر بازی کی وارداتیں بھی کررہے ہیں 😇😇😇پیشہ ور گداگر بھیک نہ دینے والوں کو بددعائیں دیتے ہیں جبکہ اکثر خوبرو نوجوان لڑکیاں اور انکے ساتھی گلی محلوں میں گھروں کے اندر داخل ہوجاتے ہیں اور چوری کی وارداتیں کرتے ہیں
ثواب کے لالچ میں پیشہ ور گداگر وں کی حوصلہ افزائی اور حرامخوری کا ذریعہ مت بنیں ۔ خیرات اور عطیات حقیقی ضرورت مندوں کو دیں جو ہمارے اردگرد ہیں لیکن کبھی مانگتے نہیں ۔
راولپنڈی تھانہ کینٹ پولیس47پیشہ ور گداگر بھی گرفتار کر لئے گئے۔ گرفتار پیشہ ور گداگروں میں 14خواتین 31مرد اور 2ٹرانسجینڈر شامل ہیں۔ نیٹ ورک کم عمر بچوں کو بھی گداگری کے لئے استعمال کرنے میں ملوث ہے،گرفتار ٹھیکیدار لاہور، فیروز والا، بورے والا اور ڈی جی خان سے افراد کو لا کر گداگری کرواتے تھے۔ ٹھیکیدار گداگروں کو اپنی ٹرانسپورٹ پر مخصوص پوائنٹ پر چھوڑتے جہاں وہ گداگری کرتے تھے۔ گداگروں نے خواتین کے پرس، گاڑیوں سے موبائل اور قیمتی سامان چرانے کا بھی انکشاف کیا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when اپنا پوٹھوہار ٹی وی Apna pothwar tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to اپنا پوٹھوہار ٹی وی Apna pothwar tv: