16/10/2025
16اکتوبر 2025ء بوکن شریف تحصیل گوجرخان
چوہدری ابراش طارق صاحب کے والدِ محترم چوہدری طارق محمود صاحب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے سلسلہ میں عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کا انعقاد جامع مسجد بوکن شریف میں ھوا جس کی صدارت صاحبزادہ سید طیب امیر شاہ صاحب نے فرمائی تلاوت کلام پاک سے محفلِ پاک کا آغاز ہوا ثناء خوانوں نے حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیا خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا مفتی منصور الحسن چشتی صاحب آف دولتالہ نے کیا آخر میں ختم شریف پڑھا گیا اور مرحوم کے لیے خصوصی دعا فرمائی گئی اور لنگر شریف تقسیم کیا گیا
پیج ایڈمن۔حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف