16/05/2023
اصولوں پر جہاں آنچ آۓ ٹکرانا ضروری ہے
جو زندہ ہو تو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے
نئی عمروں کی خود مختاریوں کو کون سمجھاۓ
کہاں سے بچ کے چلنا ہے کہاں جانا ضروری ہے.
Most welcome all Brother's my official page ❤️✨