Choudhury Ahmed nawaz khattana official

Choudhury Ahmed nawaz khattana official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choudhury Ahmed nawaz khattana official, Social Media Agency, village gorsian near swar Muhammad Hussein nishany Haider village, Gujar Khan.

22 June today is my birthday 🎂
21/06/2025

22 June today is my birthday 🎂

22/02/2025
تاؤبٹ - نیلم ویلی کشمیرتاؤبٹ ریاست جموں آزاد کشمیر کے ضلع نیلم کا آخری گاؤں ہے۔ یہ گاؤں مظفرآباد سے 200 کلومیٹر اور کیل ...
31/07/2024

تاؤبٹ - نیلم ویلی کشمیر
تاؤبٹ ریاست جموں آزاد کشمیر کے ضلع نیلم کا آخری گاؤں ہے۔ یہ گاؤں مظفرآباد سے 200 کلومیٹر اور کیل سے 39 کلومیٹر دور واقع ہے اور یہ ضلع نیلم کا سرحدی گاؤں ہے جہاں وادی نیلم کا اختتام ہوتا ہے، تاؤبٹ کے مقام سے ہی دریائے کشن گنگا نیلم ویلی کی حدود میں داخل ہو کر دریائے نیلم کہلاتا ہے جوکہ آگے دریائے جہلم میں جا کر گرتا ہے، تاؤبٹ سے آگے کا علاقہ بھارتی کنٹرول میں ہے، یہاں پر اکتوبر سے اپریل تک کے چھ ماہ انتہائی سخت ہوتے ہیں، ان دنوں یہاں شدید برفباری ہوتی ہے، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں کا سیلابی پانی سڑک پر بہنے کی وجہ سے آمدورفت کے راستے بند ہو جاتے ہیں، لوگ ان پانچ یا چھ ماہ کے لیے اپنے اہل خانہ اور جانوروں کی خوراک کا ذخیرہ کر لیتے ہیں اور گھر سے باہر نکلنے سے گریز کرتے ہیں جبکہ موسم گرما میں یہ قصبہ سیاحوں کے لیے پرکشش مقام ہوتا ہے، تاؤبٹ کے سرسبز قصبے میں سرخ، نیلے پیلے اور مختلف رنگوں کی چھتوں والے گھر بنے ہوئے ہیں جنہیں اگر بلندی سے دیکھا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہم کیلنڈر میں سوئٹزرلینڈ کی کسی حسین تصویر کا نظارہ کر رہے ہوتے ہیں

Khan saB Welcome to my native village Gorsian💐
27/05/2024

Khan saB Welcome to my native village Gorsian💐

Address

Village Gorsian Near Swar Muhammad Hussein Nishany Haider Village
Gujar Khan

Telephone

+923151549900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhury Ahmed nawaz khattana official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share