06/11/2025
*کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ*
بس ویسے ہی سو جاؤں
جیسے سورہ کہف کے اصحاب کہف سوئے تھے
صدیوں کی نیند ہو ، ایسی خاموشی جہاں کوئی صدا نہ پہنچ سکے ، اور جب آنکھ کھلے ، یہ درد تکلیفیں سب بیت چکا ہو ، نہ کوئی پہچان باقی ہو ۔بس ایک نئی دنیا ہو جہاں سکون کا راج ہو ۔۔
* *