Daily Rawal News Rawalpindi

Daily Rawal News Rawalpindi RAWAL NEWS

14/11/2024

دولتالہ سے مضر صحت گوشت کی برأمدگی کے مناظر

دولتالہ(راول نیوزرپورٹ) دولتالہ میں مضر صحت گوشت ،دودھ دہی کی فروخت پر انتظامیہ کی کاروائی ،متعدد دوکانداروں کے خلاف مقد...
14/11/2024

دولتالہ(راول نیوزرپورٹ) دولتالہ میں مضر صحت گوشت ،دودھ دہی کی فروخت پر انتظامیہ کی کاروائی ،متعدد دوکانداروں کے خلاف مقدمات کا اندراج اور جرمانے،تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیلتھ انسپکٹر رانا غلام مرتضیٰ،ہیلتھ انسپکٹر شیخ یاسیر ،ہیلتھ انسپکٹر چوہدری عثمان اور ہیلتھ انسپک شکیل احمد جوئیہ نے آج دولتالہ میں مضر صحت اشیا کی فروخت کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت اور دودھ دہی کو تلف کیا جبکہ مضر صحت اشیاکی فروخت کرنے پر متعدد دوکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی جبکہ کئی دوکانداروں کو جرمانے بھی کئے گئے۔

24/10/2024
NEWS UPDATE
01/06/2024

NEWS UPDATE

NEWS UPDATE
01/06/2024

NEWS UPDATE

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)دولتالہ میں ٹریفک جام کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ناجائز تجاوزات کی بھرمار سے سڑکیں اور راستے س...
31/03/2024

دولتالہ(نمائندہ راول نیوز)دولتالہ میں ٹریفک جام کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ناجائز تجاوزات کی بھرمار سے سڑکیں اور راستے سکڑ کر رہ گئے عوامی مشکلات میں اضافہ ٹریفک پولیس خاموش تماشائی بن گئے،ٹریفک جام کا مسئلہ ٹریفک وارڈن کے کنٹرول سے بھی باہر کئی کئی گھنٹے ٹریفک جام رہنے لگی سی ٹی او راولپنڈی دولتالہ میں ٹریفک وارڈنز کی تعداد میں اضافہ کریں عوامی سماجی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق قصبہ دولتالہ میں اس وقت ٹریفک جام کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے مرکزی شاہراہ پر بنائی گئی عمارتوں اور تجارتی مراکز کی پارکنگ نہ ہونے سے خریدارری کے لیے آنے والے لوگ اکثر گاڑیوں سڑک پر ہی کھڑی کر کے خریداری میں مصروف ہو جاتے ہیں ہیوی گاڑیوں کی آمدو رفت کی وجہ سے ٹریفک کے بہاؤ میں بھی شدید خلل پڑتا ہے اہلیان علاقہ ،سیاسی وسماجی حلقوں نے اعلی حکام سے فوری نوٹس کی اپیل کی ہے

Daily Rawal News Rawalpindi
10/10/2023

Daily Rawal News Rawalpindi

Rawal News
09/10/2023

Rawal News

Address

Daultala
Gujar Khan

Telephone

03465753154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Rawal News Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share