Romantic Urdu Poetry

Romantic Urdu Poetry ☆ღ ☆ ✓ ✓ ✓ ☆ღ

اب  ُکوئی  شوقِ  تمنا  نہ کوئی خوفِ فراق نیند آئیگی تو چُپ چاپ سے سو جائیں گے
28/07/2025

اب ُکوئی شوقِ تمنا نہ کوئی خوفِ فراق
نیند آئیگی تو چُپ چاپ سے سو جائیں گے

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو۔۔۔ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی!بس اِسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں۔۔۔تم ہو مصروف...
28/07/2025

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو۔۔۔
ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی!

بس اِسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں۔۔۔
تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی!

اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہوکبھی دل سے دل ملاؤ تو تاج محل بنے
18/07/2025

اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو
کبھی دل سے دل ملاؤ تو تاج محل بنے

🍁میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا         🍁میں نے مان لیا جاناں تم کو بھلایا نہیں  جاتا         🥀اک مدت سے  تیر...
15/07/2025

🍁میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا
🍁میں نے مان لیا جاناں تم کو بھلایا نہیں جاتا

🥀اک مدت سے تیرا ہی نام لکھا تھا اس دل پر
🥀اف کیا کروں۔۔۔ وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا

🍁اور ہونے والے تو خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے
🍁کسی کو کہہ کر کبھی۔۔۔ اپنا بنایا نہیں جاتا

تمہارے باقیات سے حسن کی مٹی گوندھی گئیتمہیں سامنے بٹھا کر حوروں کے نین تراشے  گئے
12/07/2025

تمہارے باقیات سے حسن کی مٹی گوندھی گئی
تمہیں سامنے بٹھا کر حوروں کے نین تراشے گئے

میرے ہمسفر میرے مہرباں،،تیری چاہتوں کے واسطے،،کبھی عرش والوں کی منتیںکبھی فرش والوں سےرابطے..کبھی رات بھر تمہیں سوچنا،،ک...
09/07/2025

میرے ہمسفر میرے مہرباں،،
تیری چاہتوں کے واسطے،،
کبھی عرش والوں کی منتیں
کبھی فرش والوں سےرابطے..
کبھی رات بھر تمہیں سوچنا،،
کبھی چاند تاروں میں ڈھونڈنا،

اجڑ جاتے ہیں______سر سے پاؤں تک وہ لوگجو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں 💔
06/07/2025

اجڑ جاتے ہیں______سر سے پاؤں تک وہ لوگ
جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں 💔

*قَیامَتـــــ کے دِن ســـــاری کرنسیـــــاں ختم ہو جائیــں گیں🙌💯* *مگر حُضـُـــورﷺ کی مُحبتــــ کا سِکہ چَلتــا رَہے گــ...
04/07/2025

*قَیامَتـــــ کے دِن ســـــاری کرنسیـــــاں ختم ہو جائیــں گیں🙌💯*
*مگر حُضـُـــورﷺ کی مُحبتــــ کا سِکہ چَلتــا رَہے گـــــَـــا�❤️❤️

*♥️اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ♥️

عورت ایک پھول ہے اور مرد اس پھول کا محافظ ہے جس کو چاہیے کہ کبھی اس پھول کو مرجھانے نہ دے 🌷🥰🫠
01/07/2025

عورت ایک پھول ہے
اور مرد
اس پھول کا محافظ ہے
جس کو چاہیے کہ کبھی اس پھول کو مرجھانے نہ دے 🌷🥰🫠

تیرے دیدار سے شفا یاب ہونے والے ہم                                                            اب دواؤں میں اپنا سکوں ڈھو...
29/06/2025

تیرے دیدار سے شفا یاب ہونے والے ہم اب دواؤں میں اپنا سکوں ڈھونڈتے ہیں

پُوچھیں گے جب عزیز ، تیری خیریت تو ھمکس مُنہ سے کہیں گے ..... کوئی رابطہ نہیں
27/06/2025

پُوچھیں گے جب عزیز ، تیری خیریت تو ھم
کس مُنہ سے کہیں گے ..... کوئی رابطہ نہیں

آ بیٹھ پاس میرے روح میں اُتر جاؤںنظر سے پیار کرو حد سے گزر جاؤں💙🙆
24/06/2025

آ بیٹھ پاس میرے روح میں اُتر جاؤں
نظر سے پیار کرو حد سے گزر جاؤں💙🙆

Address

Gujar Khan

Telephone

+923368832942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category