16/07/2026
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں مبینہ طور پر دو بیٹوں نے اپنے والد کو قتل کر کے واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق تحقیقات کے بعد تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
📌 مکمل اور مستند خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے پیج نیا افق کو فالو کریں۔
#کراچی