Viral Vibes Pakistan

Viral Vibes Pakistan اگر آپ کو ہمارا پیج اچھا لگے تو فالو ضرور کریں، پوسٹ کو لائیک اور شیئر لازمی کریں۔ شکریہ 🌹

وقت کی بے رحم لہریں کسی کو نہیں چھوڑتیں۔ ایک زمانہ تھا جب سلمان خان کی ایک جھلک پر کروڑوں دل دھڑک اٹھتے تھے۔ ان کا جادو ...
12/06/2026

وقت کی بے رحم لہریں کسی کو نہیں چھوڑتیں۔ ایک زمانہ تھا جب سلمان خان کی ایک جھلک پر کروڑوں دل دھڑک اٹھتے تھے۔ ان کا جادو ایسا تھا کہ ہر کوئی ان جیسا بننے کا خواہشمند تھا۔ لیکن آج جب ہم ان کی بڑھاپے کی تصاویر دیکھتے ہیں تو ایک عجیب سا احساس ہوتا ہے۔
وہ چہرہ جو کبھی شادابی اور جوانی کا نمونہ تھا، اب اس پر عمر کے نشانات نمایاں ہیں۔ وہ آنکھیں جو کبھی شرارت اور شوخی سے بھری تھیں، اب ان میں ایک گہری خاموشی اور شاید پچھتاوا جھلکتا ہے۔ کیا یہ وہی سلمان خان ہیں جن کی شہرت کے قصے گلی گلی مشہور تھے؟
یہ تصویر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اس دنیا میں کچھ بھی مستقل نہیں ہے۔ شہرت، دولت، حسن، جوانی — یہ سب ایک نہ ایک دن ختم ہو جانے والی چیزیں ہیں۔ ہم ان کے پیچھے بھاگتے ہیں، ان کے لیے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ وقف کر دیتے ہیں، لیکن آخر میں ہمیں خالی ہاتھ ہی جانا ہوتا ہے۔
یہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے، اور ہم سب یہاں ایک مختصر وقت کے لیے آئے ہیں۔ ہمیں اس وقت کا صحیح استعمال کرنا چاہیے، آخرت کی تیاری کرنی چاہیے۔ ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ ہم نے اپنی زندگی میں کیا بویا ہے، کیونکہ وہی ہم نے آخرت میں کاٹنا ہے۔
آخر میں، قبر کی خاموشی ہم سب کا انتظار کر رہی ہے۔ وہاں نہ شہرت کام آئے گی، نہ دولت، اور نہ ہی جوانی۔ وہاں صرف ہمارے نیک اعمال اور ہماری نیت ہی ہمارے ساتھ ہوں گی۔ ہمیں اس حقیقت کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے اور ہمیشہ آخرت کی فکر کرنی چاہیے۔
خدا ہم سب کو ہدایت دے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

بچہ بازی جیسے جرائم میں انسانیت کس حد تک گر سکتی ہے، اس واقعے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔چارسدہ تنگی میں ایک 17 سالہ لڑک...
03/06/2026

بچہ بازی جیسے جرائم میں انسانیت کس حد تک گر سکتی ہے، اس واقعے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

چارسدہ تنگی میں ایک 17 سالہ لڑکے کو اس لیے قتل کر دیا گیا کہ اس نے ایک شخص کی نامناسب دوستی سے انکار کر دیا تھا۔ لڑکے نے بارہا کہا کہ آپ عمر میں بڑے ہیں، میں اس قسم کی بات چیت نہیں کرنا چاہتا، لیکن وہ شخص مسلسل اس کے پیچھے پڑا رہا۔

واقعے کے مطابق، لڑکا اپنے والد کے ساتھ دکان پر موجود تھا کہ ملزم وہاں آیا اور فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔ والد کا کہنا ہے کہ وہ انصاف کے لیے کئی بار تھانے گئے، مگر تاحال کوئی مؤثر کارروائی سامنے نہیں آئی۔

والدین کے لیے یہ صدمہ ناقابلِ برداشت ہے، خصوصاً والدہ کی حالت نہایت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

یہ واقعہ نہ صرف ایک خاندان کا درد ہے بلکہ پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے کہ ایسے سنگین جرائم کے خلاف آواز اٹھائی جائے اور انصاف کو یقینی بنایا جائے۔

بھارت کے شہر اتر پردیش میں بھائی کی وفات کے بعد دیور نے بھابھی سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔بھابھی کے انکار کرنے پر چچا...
02/06/2026

بھارت کے شہر اتر پردیش میں بھائی کی وفات کے بعد دیور نے بھابھی سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔
بھابھی کے انکار کرنے پر چچا نے اپنے بھائی کی آخری نشانی کو چیز دلوانے کے بہانے گلی میں لے جاکر آٹھ بار اٹھا اٹھا کر زمین پر پٹخا۔
پہلی بار پٹخے جانے پر اٹھارہ ماہ کے بچے کے رونے کی آواز آئی مگر اس کے بعد صرف اس کے زمین پر ٹکرانے کی ہی آوازیں آتی رہیں بچہ تو شاید پہلی ضرب ہی برداشت نہیں کر پایا۔
عجیب بربریت ہے ہر طرف درندے بھی بچوں کے ساتھ یہ سب نہیں کرتے ہوں گے جو انسان کرتے پھر رہے ہیں۔
اللہ سب کے بچوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔🤲

میرا صرف ایک سادہ سا سوال ہے۔ کہ اس غریب بابا کو عید قربان کے موقع پر دو سال سے پالے ہوئے بکرے بیٹی کی شادی کیلئے منڈی ل...
27/05/2026

میرا صرف ایک سادہ سا سوال ہے۔ کہ اس غریب بابا کو عید قربان کے موقع پر دو سال سے پالے ہوئے بکرے بیٹی کی شادی کیلئے منڈی لے کر گئے خرید کر یہ جعلی نوٹ دینے والا یہودی تھا؟ ہندو تھا؟ عیسائی یا سکھ تھا؟ یا مسلمان تھا۔
اگر ہمارے معاملات ایسے ہونگے تو مسلمان پر کون اعتبار کرے گا۔
ہم اسرائیل اور امریکہ کا مقابلہ کیسے کریں گے ۔جس نے بھی اس غریب بابا سے یہ دھوکہ کیا ہے پوری دنیا کے تمام مذاھب کے لوگوں سے درخواست ہے کہ اس خبیث شخص کے لئے بد دعا کرے ۔
یا اللہ اس دھوکے باز کو نشان عبرت بنا دے۔ امین
اگر بابا جی کو کوئی بھی شخص جانتا ہے تو

25/05/2026

(لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ

کنجر لوگ  ہاتھ میں شلوار😥😱😥 🫵🫵☝️👉اے مسلمان ان کے خلاف آواز اٹھانا جہاد ہے جہاد پھر یہ عورتیں کہتی ہیں ہمارے ساتھ زیادتی ...
24/05/2026

کنجر لوگ ہاتھ میں شلوار😥😱😥 🫵🫵☝️👉
اے مسلمان ان کے خلاف آواز اٹھانا جہاد ہے جہاد
پھر یہ عورتیں کہتی ہیں ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اس طرح کے کام کریں عورتیں اور وہ بھی سرعام تو پھر زیادتیاں بھی تو ہونی ہیں

23/05/2026

“غربت بہت سخت امتحان ہے،
اللہ پاک ہر محنت کرنے والے کے نصیب اچھے کرے۔

ڈیرہ غازی خان، پاکستانی چوک میں مزدوری کی تلاش میں بیٹھا ایک بزرگ مزدور زندگی کی بازی ہار گیا۔غربت اور بے بسی کی یہ تصوی...
21/05/2026

ڈیرہ غازی خان، پاکستانی چوک میں مزدوری کی تلاش میں بیٹھا ایک بزرگ مزدور زندگی کی بازی ہار گیا۔
غربت اور بے بسی کی یہ تصویر معاشرے کیلئے لمحۂ فکریہ ہے۔

اب اسرائیل کا جھنڈا ہماری یونیورسٹیز میں لگایا جارہا ہے۔😡یونیورسٹی آف چکوال نے کانفرنس میں اسرائیل کا جھںڈا لگا دیا.🖐🖐🖐
21/05/2026

اب اسرائیل کا جھنڈا ہماری یونیورسٹیز میں لگایا جارہا ہے۔😡
یونیورسٹی آف چکوال نے کانفرنس میں اسرائیل کا جھںڈا لگا دیا.🖐🖐🖐

20/05/2026

گجرات میں بکروں سے بھرا ہوا ٹرک الٹ گیا،75 بکرے ہلاک ہو گئے لوگ ٹک ٹاک بناتے رہے لیکن کوئی مدد کو کوئی نہ آیا۔

Address

Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Vibes Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share