23/10/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے سٹاف سے گن لیکر خود کو گولی مار لی۔
عدیل اکبر سی ایس ایس میں اپنے بیچ کے ٹاپر تھے
عدیل اکبر کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 46ویں کامن سے تھا