
22/08/2025
www.guj.com.pk
گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام۔سینئر صحافی بیوروچیف دی نیوز محترم جناب محمد اعظم بٹ صاحب کی پلاٹینیم جوبلی 75 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔بٹ صاحب اپ جیو ہزاروں سال آمین