06/10/2025
📢 طلباء وطالبات کے لیے زبردست موقع! 🎉
ڈیجیٹل مارکیٹنگ آج کے دور میں کسی بھی بزنس یا فری لانسر کے لیے سب سے ضروری مہارتوں میں سے ایک ہے۔ چاہے آپ اپنی کوئی سروس یا پروڈکٹ بیچنا چاہتے ہوں یا فری لانسنگ کے ذریعے آن لائن روزگار گار حاصل کرنا چاہتے ہوں، ڈیجیٹل مارکیٹنگ آپ کو بہترین مواقع فراہم کر سکتی ہے۔
🔗 رجسٹریشن کے لیے کلک کریں:
👉 Apply Now
https://tinyurl.com/DigitalmarketingPUGC
💡 ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھ کر آپ:
✅ SEO
سرچ انجن آپٹیمائزیش( SEO)کے ذریعے ویب سائٹس کی ٹریفک بڑھا سکتے ہیں۔
✅ SMM
سوشل میڈیا مارکیٹنگ(SMM) کے ذریعے بزنسز کو فروغ دے سکتے ہیں۔
✅ Blogging
بلاگنگ کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ بنا کر آن لائن آن لائن روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔
✅ YouTube Monetization
یوٹیوب مونیٹائزیشن کے ذریعے آپ اپنا چینل بنا کر روزگار حاصل کر سکتے ہیں
✅ Content Writing ✍️
کانٹینٹ رائٹنگ کے ذریعے آپ آرٹیکلز لکھ کر فری لانسنگ کر سکتے ہیں اور مستقل بنیادوں پر روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔
Video Editing 📹
پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر ویڈیو اشتہارات بنانا کے روزگار حاصل کرے
اگر آپ فری لانسنگ کرنا چاہتے ہیں یا اپنے بزنس کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین ہے!
---
💻 سیکھیں جدید مہارتیں اور فری لانسنگ کے ذریعے خودمختار بنیں!
نوٹ:
ایڈمیشن لینے اور فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ: 7 اکتوبر 2025ء ہے
کلاسز کا آغاز: 9 اکتوبر 2025ء سے ہوگا
📚 کورس:
✅ 📈 ڈیجیٹل مارکیٹنگ (SEO, SMM, Blogging)
📌 کورس کا دورانیہ: ⏳ 3 ماہ
📌 کلاسز:
🕒 مارننگ سیکشن:
📅 بدھ، جمعرات
⏰ 10:30 AM - 12:30 PM
🕒 آفٹرنون سیکشن:
📅 بدھ، جمعرات
⏰ 2:30 PM - 4:30 PM
📌 تعلیمی قابلیت: 🎓 میٹرک یا اس کے مساوی
💰 فیس:
💵 فل کورس فیس: 15,000 PKR
🎓 پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کے طلبہ کے لیے: 12,000 PKR
🚀 ای-روزگار آپ کو نہ صرف سکلز سکھاتا ہے بلکہ فری لانسنگ کے میدان میں کامیابی کے لیے مکمل راہنمائی بھی فراہم کرتا ہے!
🎯 یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا۔ آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اس شاندار سفر کا حصہ بنیں!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
📲 📞 Sohail Anjum: 0334-9876855
WhatsApp:wa.me/+923349876855
📍 E-Rozgaar Center, PUGC, Gujranwala
🏢 Address:
ای روزگار سینٹر، پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس، قریب علی پور چوک، گوجرانوالہ
🔹 📍