02/11/2025
*Good News especially for* *Teachers, Students & all of* *us* ...
یوں تو زندگی میں بہت سے سفر ھم کرتے ہی رہتے ہیں
کبھی اپنی
Education
کبھی اپنی
Job
کبھی اپنے
Business
تو کبھی اپنی
Family, Children, & Friends
کے لئے سفر ۔۔۔۔
لیکن
رکن شوری عبدالوھاب عطاری دامت برکاتہم العالیہ بھی ھم سب کے لئے لائے ھیں ، ایک سفر کی invitation ۔۔۔!!!
جو سفر ھے
رحمت
روحانیت
راحت بھرا سفر ۔۔۔
Please listen carefully & share it with good intentions.,...