Usman Tariq

Usman Tariq � انتظار کی گھڑیاں ختم �

29/06/2025
12/03/2025

‏جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کے لیے بھی "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ ❤

10/03/2025

اگر نماز عادت بن جائے
تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے
یا اللہ ہمیں پانچ
وقت کی نماز پڑھنا نصیب فرما آمین

04/03/2025

یااللہ تیری ذات بے پرواہ اور بے نیاز ہے اپنا محتاج رکھنا کسی اور کا محتاج نہ کرنا
آمین یا رب العالمین

03/03/2025

دُنیا میں حرام اور غلیظ ترین جانور خنزیر ہے لیکن خنزیر سے زیادہ غلیظ ترین وہ ہے
⬇️
جو نبی کریمﷺ یاصحابہؓ کی شان میں گُستاخی کرے

آج جمعہ ہے لاس اینجلس سمیت پوری دنیا میں غم زدہ انسانوں کے لیئے دعا فرمائیں
10/01/2025

آج جمعہ ہے لاس اینجلس سمیت پوری دنیا میں غم زدہ انسانوں کے لیئے دعا فرمائیں

02/01/2025




عثمان  طارق کے  بہت ہی خوبصورت بھائی جیسے  دوست  عمر  یوسف کے دعوت والیما میں شرکت    PCH Lahore
11/11/2024

عثمان طارق کے بہت ہی خوبصورت بھائی جیسے دوست عمر یوسف کے دعوت والیما میں شرکت PCH Lahore

شادی مبارکعمر یوسف کو شادی کی زندگی میں منسلک ہونے پر مہر عثمان طارق کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شادی کی بہت بہت مبارک ب...
11/11/2024

شادی مبارک
عمر یوسف کو شادی کی زندگی میں منسلک ہونے پر مہر عثمان طارق کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شادی کی بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے
آمین ثم آمین🤲🤲

دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اُگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ...
02/10/2024

دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اُگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ہیں ۔چائنہ میں مرد کام پر جاتے ہیں اور انکی عورتیں اپنی چھتوں پر سبزیاں اگاتی ہیں ہمارے ہاں ہر صبح عورت اپنے کھلے ویڑے میں جھاڑو دیتی ہے اور یہ سوچ سوچ کر خوش ہوتی ہے
"کیڈا کھلا ویڑا ہے ساڈا 😂
ہم بحثیت قوم سست انسان ہیں ۔ہم ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہیں اور ہر کام میں گورنمنٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں ہم چاہتے ہیں ہمارے حالات حکومت ٹھیک کرے ۔۔ایسا نہیں ہوتا

Address

Gujranwala

Telephone

+923117757300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share