Light & A Message

Light & A Message Kisi ko ache amal sy dili khushi dena hazaar sajde karne sy behtr hai.

26/08/2024

جب زندگی عارضی ہے تو پهر بهلا مشکلات اور آزمائشیں کیسے مستقل ہو سکتی ہیں، اللہ پر یقین رکهیں کیونکہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے♥️

24/04/2024

پانی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے
روہی چولستان کا منظر

  Wow 😱 kya Talent ha👌
18/04/2024

Wow 😱 kya Talent ha👌

11/04/2024

ون ویلنگ/ریس کھیلنے والے احباب کی ذرا موٹر سائیکل دیکھیے گا__وہ بائک سے بہت ساری چیزوں کو Remove کر دیتے ہیں۔۔وہ چین کور اتار دیتے ہیں__وہ ٹاپا بھی اُتار دیتے ہیں__وہ کہتے ہیں سپیڈ دینے کیلئے غیر ضروری چیزوں کو Minus کر دیا کرتے ہیں۔۔اگر آپ زندگی میں بہتر سپیڈ سے کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی اپنی ذات سے ان تمام غیر ضروری چیزوں کو Minus کر دیں جو آپ کی کامیابی میں رکاوٹ بنتی ہے۔۔۔۔

یعنی کینہ__ غصہ__ عداوت__ بغض __حسد کو ختم کرنا ہو گا۔ ۔۔

Chand raat mubarak 🥰🤗
09/04/2024

Chand raat mubarak 🥰🤗

09/04/2024

زندگی میں ایک فیز آتا ہے جب آپ مسلسل Fail ہو رہے ہوتے ہیں۔آپ کے آئیڈیاز کام نہیں کر رہے ہوتے۔۔۔آپ کے پلان کی Proper ex*****on نہیں ہو پا رہی ہوتی۔۔۔آپ گھٹنوں پر آ جاتے ہیں۔۔۔۔۔آپ کو جھکنا پڑتا ہے۔۔۔۔معاشرہ کے رحم و کرم پر آنا پڑتا ہے۔۔۔۔یہ وہ لمحات ہوتے ہیں جب آپ کی EGO کی نفی ہو رہی ہوتی ہے۔۔۔لگنے لگتا ہے دعائیں بے اثر ہو رہی ہیں۔۔۔آپ کی ویلیو نہیں ہے۔۔۔اور پھر آپ جنگ ہارنا شروع ہوتے ہیں اور quit کرنے کا سوچ لیتے ہیں۔۔۔۔۔لیکن پھر اگلی صبح مقاصد کی تکمیل کےلیے بیدار ہو جاتے ہیں۔۔۔آپ کو لگتا ہے کہ Its endless struggle....
اگر آپ اس مرحلہ پر ہیں تو مبارک ہو۔۔۔۔آپ کی زندگی جلد بدلنے والی ہے...
آپ کو رب کی ذات جلد بخت لگانے والی ہے
تو اٹھیے۔۔۔ہمت مت ہاریے۔۔۔۔مسکرا کر اس فیز کو خوش آمدید کہیے۔

09/04/2024

k reply insan ko 🥹❤️

🤍❤️
07/04/2024

🤍❤️

Address

Rafique Emani Kanda Rehman Town Tatlay Aali
Gujranwala
52380

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Light & A Message posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category