1895 کی لکھی ہوئی بہترین نستعلیق
گوجرانوالہ میں منعقد ہونے والے ایک یادگار دنگل کا اشتہار
یہ وہ دور تھا جب پتھر کی پلیٹ پر لیتھو سیاہی سے الٹا لکھا جاتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کا خطاط سیدھا لکھنے سے عاری نظر آتا ہے
12/07/2025
پنجابی زبان کے ذخیرہ الفاظ کی وسعت کا اندازہ صرف ایک دراڑ سے لگا سکتے ہیں۔۔۔۔۔
دراڑ بہت باریک ہو بال جتنی تو "تِڑک" تڑک سے تھوڑی بڑی ہو تو " تَریڑ" اتنی ہو کہ اس پہ آنکھ رکھ کے دوسری طرف دیکھا جا سکے تو "جھیت" اور اگر اتنی ہو کہ اس میں ہاتھ ڈال کے دوسری طرف سے کوئی چیز اٹھائی جاسکے تو "وِتھ" اور شگاف جتنی جس میں سے بندہ خود گزر جائے اسے "کھپا" کہتے ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Khanpur Sansi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.