VoK News

VoK News Voice of overseas Kuwait

19/06/2023
گوجرانوالہ ضلعی انتظامیہ متوجہ ہو
17/06/2023

گوجرانوالہ ضلعی انتظامیہ متوجہ ہو

15/06/2023

بیگم چوہدری پرویزالٰہی کا ویڈیو بیان
ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گئے

ایک اور ہوا کی بیٹی کی عزت تار تار موٹروے پولیس کی خاتون کے ساتھ زیادتی آئی جی موٹروے نے ایس پی 2 ڈی ایس پی اور  زیادتی ...
15/06/2023

ایک اور ہوا کی بیٹی کی عزت تار تار
موٹروے پولیس کی خاتون کے ساتھ زیادتی آئی جی موٹروے نے ایس پی 2 ڈی ایس پی اور زیادتی کرنے والے انسپکٹر ملزم کو معطل کر دیا۔ تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق نیہا بشیر نے الزام لگایا ہے۔ کہ وہ اچھرہ لاہور کی رہائشی ہے۔ اور اپنے قریبی عزیز بلال کے ساتھ لاہور جارہی تھی۔ گاڑی کے انتظار میں پیدل چلتا دیکھ کے انسپیکٹر عمران نے کہا کہ آجاوُ میں نے بھی لاہور جانا ہے۔ گاڑی میں بٹھا کر میرے عزیز کو مار پیٹ کرکے اتار دیا۔ اور مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

07/06/2023

گوجرانوالہ:امریکی قونصلیٹ کا پہلوانوں کے شہر پہنچنے پر پہلوانی اندازمیں استقبال ،امریکی قونصلیٹ اس انداز میں تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VoK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share